Fresenius4064
Politcal Worker (100+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.ytimg.com/vi/ER-sPfzhbik/maxresdefault.jpg
ان دونوں چودھریوں کے آنے سے مافیا اور مضبوط ہو جائے گا پاکستان کی پولیٹکس کے مافیاز کا اور حرام خور میڈیا کا آخری ٹائم چل رہا ھے اب پنجاب میں کوئی نیا ایماندار نوجوان خون کی ضرورت ھےویسے اگر چوہرری پرویز الہی یا چوہرری نثار اگر کسی صورت پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لیں تو ان دونو می سے کسی ایک بندے کو وزیراعلی بنا دو مافیا کی امیدوں پر پانی پھر جائیگا اور مافیا کی ماں مر جائیگی
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|