iSupportPTI
MPA (400+ posts)
Now the world famous PPP and N will tell us who is corrupt - wah wah
Now the world famous PPP and N will tell us who is corrupt - wah wah
تحریک انصاف آج سے اکیس سال پہلے ہر سطح پر انصاف کے مشن کا جو چراغ لیکر نکلی اس نے اپنے راستے میں آنے والے ہر طوفان کا مقابلہ کیا۔ہر دور میں کرپٹ مافیاء سے ٹکرانے والی واحد آواز عمران خان عوام کے امیدوں کی آواز بن کر ابھرا !
His stand against corruption and nepotism is constant. Man of steel!
He is a blessing for Pak. He is an angel MA
Aray bhai hosh mai hay yaah baat samajh nahin aai?
اس فورم پر پی ٹی آئی کے پٹواری زیادہ ہیں اور دوسری بات عمران منافق نے پنچاب میں پی پی سے اتحاد کیا تھا زمنی الیکشن میں اور سینٹ کے الیکشن میں عمران نے ن لیگ کو ووٹ دیا تھا پی ٹی آئی نے بلدیاتی الیکشن میں ایم کیو ایم اور فضل الرحمان سے اتحاد کیا تھا اور بتاوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔[hilar][hilar]۔
شعوری طور پر کھر جیسے کرپٹ کو پارٹی میں لینا غلطی کہلاتا ہے کوئی شرم کوئی حیا ان کرپٹ لوگون کو دوبارہ زندگی دینا عمران کی غلطی نہیں بلکہ عمران کی مکاری منافقت اور لوگوں کے ساتھہ جھوٹ بولنا ہے
عمران نے عوام کی امیدوں کا قتل کیا ہے زرداری کو جس خوبصورتی سے عوام نے منہ کالا کر کے چھوڑا تھا اگر نواز کے پانج سال میں کے پی کے میں کام کی بنیاد پر مقابلہ ہوتا تو آج نواز کا بھی زرداری سے کم حشر نہیں ہوتا لیکن جو عمران خود ہی جھوٹا اور کرپٹ ہے تو اس سے نیکی کی کوئی امید نہیں کی جاسکتی جس نے نواز اور زرداری کو نئی زندگی دی ہے عمران منافق نے ہر پارٹی کے لچے لفنگے کرپٹ کو شامل کر کے عوام کو دوبارہ اسٹبلشمنٹ کی نوکری پر لگا دیا ہے
عمران کے جھوٹ اور اسکی منافقت نے پی ٹی آئی کو ایک بار بھر ان ہی کرپٹ لیڈرز کے حوالے کردیا حال میں لوٹا کریسی کے فن کو نئی زندگی دینے والے خان صاب، بھٹو دور میں خواجہ رفیق شہید، ڈاکٹر نزیر شہید جیسے سینکڑوں سیاسی قاتلوں کے چیف آرگنائزر مصطفے کھر جیسے لوٹے کو انقلابی ٹولے میں شامل کرنے سے پہلے اس کی سابقہ بیوی تہمینہ درانی کی کتاب[ میرا جاگیردارانہ رب] ہی پڑھ لیتے.باقی کارنامے تو اپنی جگہ، اس نے اپنی ٹین ایجر معصوم سالی کے ساتھ کیا کِیا تھا
کرپٹ لوگ کرپٹ نظام ہی جنم دیتے ہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|