Future4Unity
MPA (400+ posts)
Another option can be to send him into exile in another country.
وچلی گل یہ ہے
کے جسٹس صاحبان نے نواز شریف کی اوقات ٹکے کی بھی مقرر نہیں کی انکے مطابق وہ اب نو باڈی ہے اس سے بڑی کیا بے عزتی ہوگی وہ نواز کی کورٹ کیخلاف بک بک کو کوئی ویلیو نہیں دے رہے جو کے نواز اور اسکی بیٹی کا ٹارگٹ ہے کے کانٹمپٹ کورٹ پر سزا پائیں کرپشن پر نہیں
ججز بھی سوا سیر ہیں انکا روٹ زیادہ مضبوط اور پائیدار ہے وہ اپنی ذات کو الگ رکھ کر نواز اور ٹبر کو نیشنل کرائم پر سزا دینا چاہتے ہیں
اسی لیے وہ کانٹمپٹ کیسز کو پروسیڈ نہیں کرتے
لہٰذا دل کے ارمان انصافیوں کے نہیں میاں جی کے بہہ جائیں گے جب لاد چلے گا بنجارہ
متفق۔
نواز شریف کی اوقات تو نہال ہاشمی، دانیال عزیز اور طلال چوہدری سے بھی گئی گزری بنا دی چیف جسٹس نے۔
:lol:
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|