What can be done against Nawaz Sharif, he is nobody now: CJP

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
1669764-nawazglassesfunnyx-1522072772-276-640x480.jpg

The Supreme Court rejected on Monday a contempt petition against former prime minister Nawaz Sharif regarding noncompliance of court’s orders in the out of turn promotion case.

A three-judge bench of the apex court, headed by Chief Justice of Pakistan Mian Saqib Nisar, was hearing the contempt of court petition filed by ‘habitual petitioner’ Mahmood Akhtar Naqvi against the deposed premier, Express News reported.
During the hearing, the chief justice asked about the charges being framed against the accused. “What do we have in the case against Nawaz Sharif? Did he issue out of turn promotions?,” he questioned.

“Mian sahib is no one now, so what actions can be taken [against him],” he was quoted as saying.

Justice Ijazul Ahsan commented that the case had become ineffective under the current circumstances.The top court had dismissed similar petitions by the same person and Advocate Sheikhul Hasan earlier this month.Nawaz, who has been disqualified as the prime minister and barred from heading his own faction of Pakistan Muslim League (PML-N) by the Supreme Court, has repeatedly said that criticising the court’s decisions on his disqualification was his and his party’s constitutional right.

The deposed PM had said last week that he respected all institutions but the top court’s decision was unacceptable to him and the entire nation.His daughter Maryam Nawaz has also been very vocal on the issue, saying that slapping a contempt of court on Nawaz is a “contempt of vote” of all those who voted for the party.

Source
 
Last edited by a moderator:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
انصافیو --- پہلے تھوڑے جے مزے لیؤ اس گل نے --- فر بیٹھ کے سوچو تے دسو کج سمجھ ای نے وچلی گل

کیوں فر --- گالاں شالاں کڈ نے نا دل کرنا پیا وے ؟؟؟
 
Annie

Moderator
وچلی گل یہ ہے
کے جسٹس صاحبان نے نواز شریف کی اوقات ٹکے کی بھی مقرر نہیں کی انکے مطابق وہ اب نو باڈی ہے اس سے بڑی کیا بے عزتی ہوگی وہ نواز کی کورٹ کیخلاف بک بک کو کوئی ویلیو نہیں دے رہے جو کے نواز اور اسکی بیٹی کا ٹارگٹ ہے کے کانٹمپٹ کورٹ پر سزا پائیں کرپشن پر نہیں

ججز بھی سوا سیر ہیں انکا روٹ زیادہ مضبوط اور پائیدار ہے وہ اپنی ذات کو الگ رکھ کر نواز اور ٹبر کو نیشنل کرائم پر سزا دینا چاہتے ہیں
اسی لیے وہ کانٹمپٹ کیسز کو پروسیڈ نہیں کرتے
لہٰذا دل کے ارمان انصافیوں کے نہیں میاں جی کے بہہ جائیں گے جب لاد چلے گا بنجارہ
 
PappuChikna

Chief Minister (5k+ posts)
yeh nehal hashmioo aur doosray small time workers ko zaleel karay gaa court mein aur baray logoo jaisay shareefo ko iqama jaisa bakri faisloo mein nikalay ga.T

his CJ deama reminds me of Arslan ka abbu.

There should be law-making done to prevent this kind of arslan kay abbu behavior in courts.

This CJ has made the office of highest judiciary a joke.
 
akmal1

اچھے بھلے پڑھے لکھے آدمی ہو
بونگیاں نہ مارا کرو
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
انصافیو --- پہلے تھوڑے جے مزے لیؤ اس گل نے --- فر بیٹھ کے سوچو تے دسو کج سمجھ ای نے وچلی گل

کیوں فر --- گالاں شالاں کڈ نے نا دل کرنا پیا وے ؟؟؟

راجہ یار - قل کب رکھے ہیں ؟؟
 
Haristotle

Minister (2k+ posts)
گڈی لنگ گئی تے پیچھے رہ گیا

باں باں کرنا ٹیشن تے شاں شاں کرنے کن

میاں صاحب دی سیاست دی گڈی پاکستان دے اقتدار دا ٹیشن چھڈ گئی اے ہن اپنا بچیا کھچیا سمان چک کے میاں صاحب نو کوئی ٹانگہ شانگھ کرا لینا چائ د اے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
وچلی گل یہ ہے
کے جسٹس صاحبان نے نواز شریف کی اوقات ٹکے کی بھی مقرر نہیں کی انکے مطابق وہ اب نو باڈی ہے اس سے بڑی کیا بے عزتی ہوگی وہ نواز کی کورٹ کیخلاف بک بک کو کوئی ویلیو نہیں دے رہے جو کے نواز اور اسکی بیٹی کا ٹارگٹ ہے کے کانٹمپٹ کورٹ پر سزا پائیں کرپشن پر نہیں

ججز بھی سوا سیر ہیں انکا روٹ زیادہ مضبوط اور پائیدار ہے وہ اپنی ذات کو الگ رکھ کر نواز اور ٹبر کو نیشنل کرائم پر سزا دینا چاہتے ہیں
اسی لیے وہ کانٹمپٹ کیسز کو پروسیڈ نہیں کرتے
لہٰذا دل کے ارمان انصافیوں کے نہیں میاں جی کے بہہ جائیں گے جب لاد چلے گا بنجارہ

:13:...میاں صاحب کی کتے کے بچے جتنی بھی اوقات نہی سمجھی ؟؟
نہال ہاشمی کی کتے کے بچے جتنی تو عزت ہے
 
Navash

Senator (1k+ posts)
I think this is out of context/misunderstood, his point is he does not have any official office, how can he be put on trial for decisions being made now
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اچھا آبھی تک سی جے کا کومنٹ اینجوے کر رہی ہیں ---- چلو فارغ ہو کر سوچئے گا

وچلی گل یہ ہے
کے جسٹس صاحبان نے نواز شریف کی اوقات ٹکے کی بھی مقرر نہیں کی انکے مطابق وہ اب نو باڈی ہے اس سے بڑی کیا بے عزتی ہوگی وہ نواز کی کورٹ کیخلاف بک بک کو کوئی ویلیو نہیں دے رہے جو کے نواز اور اسکی بیٹی کا ٹارگٹ ہے کے کانٹمپٹ کورٹ پر سزا پائیں کرپشن پر نہیں

ججز بھی سوا سیر ہیں انکا روٹ زیادہ مضبوط اور پائیدار ہے وہ اپنی ذات کو الگ رکھ کر نواز اور ٹبر کو نیشنل کرائم پر سزا دینا چاہتے ہیں
اسی لیے وہ کانٹمپٹ کیسز کو پروسیڈ نہیں کرتے
لہٰذا دل کے ارمان انصافیوں کے نہیں میاں جی کے بہہ جائیں گے جب لاد چلے گا بنجارہ
 
PappuChikna

Chief Minister (5k+ posts)
اچھے بھلے پڑھے لکھے آدمی ہو
بونگیاں نہ مارا کرو

arslan kay abbu kay time bhi PTI walay aisee baatoo ko bongiaa kehtay thayy.
jab khud pay paree tab arslan kay abbu ka real face dekha.

jazbaati logoo ko baat der se samajh aati hai.
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
arslan kay abbu kay time bhi PTI walay aisee baatoo ko bongiaa kehtay thayy.
jab khud pay paree tab arslan kay abbu ka real face dekha.

jazbaati logoo ko baat der se samajh aati hai.

خبر پڑھ لو پہلے کہ لکھا کیا ہے
کیس ایک ایسی تقرری کا ہے جو سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی میں ہوئی تھی
کیس کرنے والے نے توہین عدالت کا کیس دائر کیا تھا
اگر عدالت نواز شریف پہ توہین عدالت لگا بھی دیتی تو جیل کی سزا تو ہونی نہیں تھی
گیلانی کی طرح ٢-٤ منٹ کی سزا ہوتی جس سے میاں صاحب پانچ سال کیلئے نااہل ہو جاتے
جبکہ وہ پہلے ہی تمام عمر کیلئے نااہل ہیں اسی لئے جج صاحب نے کہا ہے کہ اب اس جرم کے اطلاق کا کوئی فائدہ نہیں
اس لئے حقائق جانے بغیر جذبات میں نہیں بہہ جانا چاہیے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
کیوں نہیں تھی ہونی جی جیل کی سزا ؟؟؟

خبر پڑھ لو پہلے کہ لکھا کیا ہے
کیس ایک ایسی تقرری کا ہے جو سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی میں ہوئی تھی
کیس کرنے والے نے توہین عدالت کا کیس دائر کیا تھا
اگر عدالت نواز شریف پہ توہین عدالت لگا بھی دیتی
تو جیل کی سزا تو ہونی نہیں تھی
گیلانی کی طرح ٢-٤ منٹ کی سزا ہوتی جس سے میاں صاحب پانچ سال کیلئے نااہل ہو جاتے
جبکہ وہ پہلے ہی تمام عمر کیلئے نااہل ہیں اسی لئے جج صاحب نے کہا ہے کہ اب اس جرم کے اطلاق کا کوئی فائدہ نہیں
اس لئے حقائق جانے بغیر جذبات میں نہیں بہہ جانا چاہیے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
او چھوڑو جی گیلانی کو وہ تو شریف انسان تھا - یہ نواجہ ہے جناب نواجہ
تسی جیل وی نہیں بھجوا رے -- اے تے فر زیادتی نہ کرو نا --- انصافیاں کولوں گالاں کھان دا دل تے نہیں کدرے کردہ پیا ؟؟؟