What Actually Happened With Mashal:- Friend Telling the whole story in this 2 minute video clip!

Zamaray Khan

Chief Minister (5k+ posts)
If his friends don't know who they were then its really fishy . Don't forget Mashal was huge fan of Modi ,and Nawab Buti . He posted lots of stuff on his face account where he was praising India ,Modi and severally criticised Pakistani establishment and Pak itself . This murder could be punishment for supporting Modi',India and Nawab Bugatti instead of disrespecting prophet peace be upon him.THINK . Now it's govt's Job to get to the bottom of the incident .
 

fawad ali

Chief Minister (5k+ posts)
@zamaray khan.. so now you will start killing on supporting modi or bugti as well? Kuch khuda ka khauf ker .. har baat pai qatal . Have u heard that freedom of speech is a right in 21st century.
 

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

یہ بی بی سی اردو ہے
آج اس کی ویب سائٹ پر گتنی کی آٹھ سٹوریز ہیں جن میں پانچ مردان میں قتل ہونے والے مشال پر ہیں ..البتہ پرسوں امریکہ کی واحد مسلمان جج جو قتل ہوئی اس کی خبر ایک دن تو اس پر رہی مگر اگلے روز اس کا ذکر نہیں ملا
یہ وائس آف امریکہ ک
ا اردو پیج ہے اس کی لیڈنگ سٹوری وزیر اعظم کا مشال پر بیان ہے ، اور اس کے پہلو میں ملالہ خاتون کا بیان ہے جو مشال سے متعلق ہیں البتہ ڈھونڈنے سے بھی اس دریا میں تیرتی لاش کا کوئی تذکرہ نہ ملا جس کو امریکہ کی پہلی مسلم خاتون جج ہونے کا اعزاز ملا ...
اس سے آپ اندازہ کر سکتے ہیں کہ ان لوگوں کے انسانیت کے معیار کیا ہیں ؟
اور ہمارے ہاں کے ڈارک براؤن "انگریز " ان کی اتباع میں اپنے بچوں کے سفید جوتوں کی کیوی پالش اپنے منہ پر لگا کر "روشن خیال بننے کی کوشش کرتے ہیں
حیرت اس بات پر ہے کہ ایک قتل ، بھلے ناحق ہی کیوں نہ ہوں ، پشاور میں ہوتا ہے تو قطب شمالی سے قطب جنوبی تک صف ماتم بچھ جاتی ہے ..
اور دوسرا قتل خود ان "انکل مہذب " کے آنگن میں ہوتا ہے اور قتل بھی جج ، یعنی منصف ...مگر صف ماتم تو کیا اگلے روز خبر بھی گم ...
حیرت تو مجھے اپنی تھذیب کی خالہ جان ویب سائٹ "ہم سب " پر ہے جہاں "سب سپ " جمع ہیں کہ ان کو اس مظلوم خاتون کا جنت سے کوئی خط نہیں ملا .... پچھلے کچھ مہینوں سے اس لبرل ویب سائٹ پر اوپر تلے جنت سے خط آ رہے ہیں ...کمال یہ کہ ابھی مشال کی تدفین بھی نہ ہوئی تھی کہ جنت سے خط اس ویب سائٹ پر چھپ چکا تھا ...بلے وے تیریاں پھرتیاں ....
اور کمال یہ ہے کہ بی بی سی کی سائٹ پر ننگر ہار کے بم کی کوئی خبر آج مجھیے نہیں ملی ...البتہ امریکیوں نے سو کے لگ بھگ افراد کی شہادت کی خبر دی ہے جو ان کی سفید چمڑیوں کی طرح کا سفید جھوٹ ہے .... بھلا کیسے ممکن ہے کہ اکیس ہزار کلو وزنی بم ، جس کو لڑاکا جہاز اٹھا بھی نہ سکے ، جس کے طاقت چھوٹے ایٹم بم جتنی تھی ، جس کو بموں کی مان کہا جاتا ہے ، جو دو میل کے قطر میں ہر شے تباہ کر دے ...وہ گرا اور صرف ایک سو بندے مارے ..... ہزار بار لعنت تمہاری اس انسانیت پر ، اس جھوٹ پر
.....ابوبکر قدوسی