spot on brother. He should have done something practical, instead of just talk
Jhoota sab derty hian usa sa hakumait mian nehi hai na isi liye kah reha hai ager hota tu kuch na kahta khotta.
کھبی غنڈوں کے بغیر بھی الیکشن میں حصہ لیا کرو نا۔
پاکستان کے دوسرے شہروں میں تم لوگوں کی غنڈہ گردی نہیں چلتی اسلیئے باقی پاکستان کے سپنے دیکھنا چھوڑ دو۔
اتنی ہی غیرت ہے تو اپنے "بگوڑے لیڈر" کو لے آو پاکستان اور کیسز کا سامنا کراو۔
غنڈے تو اتنے ہو کہ ایک غنڈے کا قتل ہوا ہے لندن میں اور فساد شروع کردی کراچی میں، اتنے ہی تگڑے ہو تو کرو نا فساد اور مارو نا معصوم لوگوں کو لندن میں بھی ۔ لیکن چونکہ کراچی میں اپنی حکومت ہے تو کرنا وہی ہے جو دل میں آئے۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|