We will not move until the resignations of Sharif brothers :- Tahir Qadri

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
اب بستر لگیں گے

Tahir-Ul-Qadri-Long-March-13-14-January-2013.jpg



اب بستر لگیں گے

طاہرالقادری صاحب
نے اعلان کیا ہے کہ اب پارلیمنٹ کے سامنے بستر لگیں گے۔

دریاں، کھیس، بستر، چادریں،میٹریس، کھیس، کرکٹ بیڈ، بال، کھیلنے کی باقی چیزیں بھی منگوائی

انہوں نے کہا کہ شاہراہ دستور پر جمہور کا راج ہوگا

چھتریاں بھی مانگی گئیں۔ چھوٹے سائز کی، بڑے سائز کی اور درمیانے سائز کی

شامیانے، نزلہ بخار ، زکام کی دوائیاں۔ سیرپ بھیجو۔

چھوٹے بچوں کے لئے ٹافیاں، دودھ اور بسکٹ بھیجو

اب یہ یہیں ہیں۔ اب یہیں بستیاں بنیں گی۔ خیمے لگیں گے

طاہرالقادری نے مزید کہا کہ پی ٹی وی پر حملے میں نواز شریف کے گلو بٹ ملوث ہیں۔ ہمارے لوگوں کو نہیں معلوم نشریات کیسے چلتی یا بند ہوتی ہیں۔ اس میں انہوں نے رانا ثنا اللہ، چودھری نثار اور چند دوسرے وزرا کا نام لیا کہ وہ اس واقعے میں ملوث ہیں۔







 
Last edited:

saeenji

Minister (2k+ posts)
It will be interesting to hear what Waseem Badami will have to say to this, especially after his last night talk with Aitazaz Ahsan..... (bigsmile)
 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Re: اب بستر لگیں گے

And don't forget to send him the medicine for his Dementia ......This guy is losing fast.........





 

teknikel

Minister (2k+ posts)
Ji Moulana Tahir sahab, keep it up...........Humain to koi duniya ka bad tareen shaks bi IK ke sath khara ho jay to acha lagne lagta he, ap to phelay hi aik intai qable ahtaram shakiyat hain, ALLAh bless u
 

Humi

Prime Minister (20k+ posts)
tum logo apnay zameeroooo ko baich saktay ho to kya abi hum awaz b nahi utiay...bolo bolo

lakh palm teray Pay aunti patwaran...

I am starting to get really concerned about you....this is not normal behavior..
 

Abdul Haadi

Senator (1k+ posts)
Re: اب بستر لگیں گے

Must Listen speech of his today, He answered so many questions today also took a class of Khursheed Shah and warned Zardari to shut KS's mouth also showed Shareef brothers their past.
 

Liaqat Hussain

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اب بستر لگیں گے

Not a Qadri supporter but boy oh boy...what a speaker he is

He'll be gaining tons of new followers after this Dharna
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اب بستر لگیں گے

کوئی فائدہ نہیں، سپریم کورٹ جلد دونوں جماعتوں کو ریڈ زون کو خالی کرنے کا حکم دینے والی ہے . کیا کوئی بتاۓ گا کہ سول نافرمانی کی تحریک ابتدائی طور پر کہاں تک پہنچی ہے؟
 
ح

حکایت جنوں

Guest
Re: اب بستر لگیں گے

کوئی فائدہ نہیں، سپریم کورٹ جلد دونوں جماعتوں کو ریڈ زون کو خالی کرنے کا حکم دینے والی ہے . کیا کوئی بتاۓ گا کہ سول نافرمانی کی تحریک ابتدائی طور پر کہاں تک پہنچی ہے؟
Khan sb wese to aap PTI ke haami hain lekin kabhi kabhi aap aisa chubhta hua aur tanzia sawal krte hain keh PTI walon ko paseena aa jaye.... Kia chakkar hai???:lol:
 

zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اب بستر لگیں گے

انکو مروا کیوں نہیں دیتے ، نہ رہے بانس اور نہ بنے اور بجے بانسری .
..اور نہ ہی اگلے پچاس سال کوئی اٹھے گا سکون سے مال بنایا جا سکے گا.... الله ،الله ،خیر صلہ ، بزنینس ایز بیفور ، کام چالو ہوگا تو نہ کوئی شور ہوگا اور نہ ہی خرابا شرابا ہوگا.........
 

Zarb-e-Azb

Minister (2k+ posts)
نوازشریف نے 29 نومبر 1997 کو سپریم کورٹ پر حملہ کروایا،
ن لیگ نے 6 اکتوبر 2011 کو ایوان صدر پر حملہ کیا
ایک تیسرا حملہ ن لیگ نے پارلیمنٹ پہ کیا
 

Zarb-e-Azb

Minister (2k+ posts)
مسلم لیگ ن وہ واحد پارٹی ہے جس نے سپریم کور ٹ ، ایوان صدر ، اور پارلیمنٹ ہاؤس پر حملے کی ہیٹ ٹرک کی ہوئی ہے ، آج قادری نے کیسا دیا ؟
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اب بستر لگیں گے

کوئی فائدہ نہیں، سپریم کورٹ جلد دونوں جماعتوں کو ریڈ زون کو خالی کرنے کا حکم دینے والی ہے . کیا کوئی بتاۓ گا کہ سول نافرمانی کی تحریک ابتدائی طور پر کہاں تک پہنچی ہے؟
سپریم کورٹ پہلے اپنے آپ کو ایک معتبر ادارہ ثابت کرے پھر حکم دے ورنہ ایسے حکم عوام کو نہیں سنتے یہ معاملہ اتنا آسان نہیں کہ ادھر جج حکم دے اور ادھر میدان خالی عوام بھی کہہ سکتی ہے کہ سپریم کورٹ ایف آئ آر میں نامزد ملزموں کو گرفتار کرے شام تک تو ہم میدان خالی کردیتے ہیں