We are Back ! But.....

Status
Not open for further replies.

Nice2MU

President (40k+ posts)
I have ended the boycott............. We are thankful to all the members who supported us in this cause.

It was not for ourselves but for the good environment of the forum.

One of the worst abuser @Sohrab is already permanently banned and thanks to @Waseem for that. Hopefully no user / member will request to unban him otherwise we will do a strong protest again.

And the 2nd worst abuser was @Atif. Though he is not ban but after getting a sound lesson 3 days ago, he will not come again or abuse anyone again. If he uses some other ID, still we hope he will be in limit.

For the rest of Abusers, we hope they will be in limit otherwise we will first report them, if no action is taken then we will reply them the same. And Mods should ban the one who had started abuse.

Thanks again.
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
ن لیگ میں بھی یہی مخلوق ہے ، کس نے کہا ادھر فرشتے ہے ، دیتے ہوں گے اور جو دیں اس کو بین کر دینا چاہئیے ، پہل اور آخر نہیں دیکھنا چاہئیے ، پہل والا بھی بین اور آخر والا بھی بین

اور ن لیگ میں کوئی بھی ایسا نہیں جو گالی نہ دیتا ہو اور جس کو دلیل سے بات کرنا آتا ہو_

ختم شد
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
آؤ سائنسدان ، اور انصافی یونین کے باقی عھدے داران ، آپ کو کامیاب ہڑتال پر مبارکباد

سعد ، ظہیر اور آئی آئی پی ٹی آئی ، تین بندے ایسے ہے اس یونین میں جو گالیاں نہیں دیتے ، لیکن آپ ، عمران اور ایک دو اور ایسے ہے جن کے کاغذات مشکوک ہے

پی ٹی آئی میں تین نہیں کافی صاف نام ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پٹواریوں کے گالی بریگیڈ میں مجھے کوئی ایک نام بتا دے جو گالی نہیں دیتا ورنہ آؤ ان سب کی ہسٹری سے ہی موازنہ کرلیتے ہیں۔
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
بہت سے پٹواری ہے جو نہیں دیتے ، جیسے مہرسکا ، جمہور پسند ان کی ہسٹری چیک کرو اور پھر مجھے بتاؤ

[h=4]جمہور پسند
user-offline.png
[/h]Professional

[h=4]Mehrushka
user-offline.png
[/h]Expert

پی ٹی آئی میں تین نہیں کافی صاف نام ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پٹواریوں کے گالی بریگیڈ میں مجھے کوئی ایک نام بتا دے جو گالی نہیں دیتا ورنہ آؤ ان سب کی ہسٹری سے ہی موازنہ کرلیتے ہیں۔
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
I have ended the boycott............. We are thankful to all the members who supported us in this cause.

It was not for ourselves but for the good environment of the forum.

One of the worst abuser @Sohrab is already permanently banned and thanks to @Waseem for that. Hopefully no user / member will request to unban him otherwise we will do a strong protest again.

And the 2nd worst abuser was @Atif. Though he is not ban but after getting a sound lesson 3 days ago, he will not come again or abuse anyone again. If he uses some other ID, still we hope he will be in limit.

For the rest of Abusers, we hope they will be in limit otherwise we will first report them, if no action is taken then we will reply them the same. And Mods should ban the one who had started abuse.

Thanks again.

Atif is here i think from @Fire Fighter ID
 
Hunain Khalid

تحریک انصاف کے سپوٹران نہ تو پہلے کبھی گالی گلوچ کا آغاز کرتے تھے اور نا ہی مستقبل میں ایسا کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں_

لیکن ان کی گالی گلوچ کو لگاتار برداشت کرنا اور اس کے بعد ایڈمنز کی طرف سے خاموش تماشائی بن جانا خطرناک ہے_ امید کی جاتی ہے آئندہ ایسا ماحول بنانے سے اجتناب کیا جائے گا_

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
بہت سے پٹواری ہے جو نہیں دیتے ، جیسے مہرسکا ، جمہور پسند ان کی ہسٹری چیک کرو اور پھر مجھے بتاؤ

جمہور پسند
user-offline.png

Professional

Mehrushka
user-offline.png

Expert

شاید آپ غلط سمجھے۔۔۔۔وہ دو چار بندوں کے گروپ کی بات کر رہے ہیں شاید۔۔۔۔

کیونکہ گالی تو آپ بھی نہی دیتے۔۔
:)۔۔
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اس امید کے ساتھ اپنا احتجاج ختم کرتا ہوں کے اب ایک آنکھ سے انصاف نہیں ہوگا۔ اور سمیت میرے جو بھی گالی گلوچ کی ابتدا کرے گا اسے فورا بلاک کیا جاۓ گا
(clap)(clap)(clap)
 
1mr4n

Minister (2k+ posts)
آؤ سائنسدان ، اور انصافی یونین کے باقی عھدے داران ، آپ کو کامیاب ہڑتال پر مبارکباد

سعد ، ظہیر اور آئی آئی پی ٹی آئی ، تین بندے ایسے ہے اس یونین میں جو گالیاں نہیں دیتے ، لیکن آپ ، عمران اور ایک دو اور ایسے ہے جن کے کاغذات مشکوک ہے
دیکھو میں آپ کو اسلئے جواب نہیں دیتا آپ کچھ سمجھدار ہو اوف میرے کاغذات میں کون سی گالیاں دیکھی ہیں میری تشخیص انکی بیماری کے عین مطابق ہوتی ہے اسلئے مہربانی فرما کر کھلی آنکھوں سے تجزیہ کیا کیجیے
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
او بھائی حوالہ بھی ایسے ممبرز کا دیا جو مہینہ میں ایک بار آتے ہیں بلکہ مہرشکا تو اب آتی بھی نہیں اور حمہوریت پسند بھی پکاّ پٹواری نہیں لگتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور میں انہیں گالی بریگیڈ نہیں کہتا اور جو گالیاں دیتے ہیں وہ آپ کو بھی معلوم ہیں لیکن بن رہے ہو۔

بہت سے پٹواری ہے جو نہیں دیتے ، جیسے مہرسکا ، جمہور پسند ان کی ہسٹری چیک کرو اور پھر مجھے بتاؤ

جمہور پسند
user-offline.png

Professional

Mehrushka
user-offline.png

Expert
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

Atif is here i think from @Fire Fighter ID

صرف فائر فائٹر نہیں بلکہ اسکی کوئی درجن بھر آئی ڈیز ہے جنہیں عاطف اور باوا مشترکہ طور پہ استعمال کرتے ہیں۔ اور انکی گالی اور بین ہسٹری سے یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ یہ کون لوگ ہیں؟

@Unbeatable Mind
@Migratory Bird
@Bawa
@Paramount
@Malangi
@The Rebels
@Cheeta Chaalbaz
@Hooligam
@Fire Fighter
@لوہار
@Bhai Thera
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
دیکھو یار اس فورم پر ہر طرح کے ممبرز ہے ، کسی کی سیاسی ہمدردی دیکھ کر اس کے بارے میں رائے قائم کرنا ٹھیک نہیں ... میں نے اس فورم پر جتنا کچھ تحریک انصاف کے ممبرز سے سیکھا ، پٹواریوں سے نہیں کیا ، میرے پسندیدہ ممبرز میں سمی بھائی ، سیم بھائی ، عامر وغیرہ ہے جو تحریک انصاف کے سپورٹر ہے ، میں تو ان جیسے ممبرز کے کمینٹ پڑھتا بھی ہوں اور لائیک بھی کرتا ہوں اور سیکھتا بھی ہوں

کراس ڈسکشن سے ہی کچھ سیکھنے کا موقع ملتا ہے ، جب سب ایک گن گائے گے تو پھر تو کچھ نہیں ہو گا

لہذا سب کو سپیس دینی چاہئیے اور اپنے رائے کے اظہار کا حق ہونا چاہئیے ، لیکن گالیاں کسی صورت نہیں ہونی چاہئیے

دیکھو میں آپ کو اسلئے جواب نہیں دیتا آپ کچھ سمجھدار ہو اوف میرے کاغذات میں کون سی گالیاں دیکھی ہیں میری تشخیص انکی بیماری کے عین مطابق ہوتی ہے اسلئے مہربانی فرما کر کھلی آنکھوں سے تجزیہ کیا کیجیے

او بھائی حوالہ بھی ایسے ممبرز کا دیا جو مہینہ میں ایک بار آتے ہیں بلکہ مہرشکا تو اب آتی بھی نہیں اور حمہوریت پسند بھی پکاّ پٹواری نہیں لگتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور میں انہیں گالی بریگیڈ نہیں کہتا اور جو گالیاں دیتے ہیں وہ آپ کو بھی معلوم ہیں لیکن بن رہے ہو۔
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
شکریہ برادران میری سپورٹ آپ کے ساتھ تھی موڈز کا بھی شکریہ نوٹس لینے پر
امید ہے میرے اس بھائی کی بات کو ملحوظ خاطر رکھا جائے گا کے بین میں انصاف سے کام لیا جائے گا.اور نوٹس دلانے پر گالی گلوچ کو حد سے بڑھنے سے پہلے نوٹس لیا جائے گا
.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
بھائی سپیس دینے سے کسی نے منع کیا ہے ؟ عمران یا پی ٹی آئی پہ کوئی جتنا تنقید کرے کرتے رہے ہم بھی ن-لیگ کی پالیسیوں پہ تنقید کرتے ہیں لیکن سپیس کو گالیوں کے لیے تو استعمال نہیں کرنا چاہیے اور وہ بھی ماں بہن کی گالی کی۔ اتنا تو بے انصافی نہ کرے۔

جب کوئی آتے ہی گدھا، خر، بے غیرت، وغیرہ، ماں بہن، بھابھی وغیرہ کی گالیاں دینا شروع کرے تو پھر کوئی کیا کرے؟ ایک عاد چانس کے بعد تو ہمارا صبر بھی جواب دے دیتا ہے۔ جب ہم رپورٹ کرے اور جب کوئی عمل نہیں ہوتا جو جواب تو دینا پڑتا ہے۔ میں نے کتنا عرصہ انہیں اگنور کیے رکھا لیکن یہ انسان بنتے ہی نہیں تو کب تک؟

دیکھو یار اس فورم پر ہر طرح کے ممبرز ہے ، کسی کی سیاسی ہمدردی دیکھ کر اس کے بارے میں رائے قائم کرنا ٹھیک نہیں ... میں نے اس فورم پر جتنا کچھ تحریک انصاف کے ممبرز سے سیکھا ، پٹواریوں سے نہیں کیا ، میرے پسندیدہ ممبرز میں سمی بھائی ، سیم بھائی ، عامر وغیرہ ہے جو تحریک انصاف کے سپورٹر ہے ، میں تو ان جیسے ممبرز کے کمینٹ پڑھتا بھی ہوں اور لائیک بھی کرتا ہوں اور سیکھتا بھی ہوں

کراس ڈسکشن سے ہی کچھ سیکھنے کا موقع ملتا ہے ، جب سب ایک گن گائے گے تو پھر تو کچھ نہیں ہو گا

لہذا سب کو سپیس دینی چاہئیے اور اپنے رائے کے اظہار کا حق ہونا چاہئیے ، لیکن گالیاں کسی صورت نہیں ہونی چاہئیے

1mr4n

Minister (2k+ posts)
دیکھو یار اس فورم پر ہر طرح کے ممبرز ہے ، کسی کی سیاسی ہمدردی دیکھ کر اس کے بارے میں رائے قائم کرنا ٹھیک نہیں ... میں نے اس فورم پر جتنا کچھ تحریک انصاف کے ممبرز سے سیکھا ، پٹواریوں سے نہیں کیا ، میرے پسندیدہ ممبرز میں سمی بھائی ، سیم بھائی ، عامر وغیرہ ہے جو تحریک انصاف کے سپورٹر ہے ، میں تو ان جیسے ممبرز کے کمینٹ پڑھتا بھی ہوں اور لائیک بھی کرتا ہوں اور سیکھتا بھی ہوں

کراس ڈسکشن سے ہی کچھ سیکھنے کا موقع ملتا ہے ، جب سب ایک گن گائے گے تو پھر تو کچھ نہیں ہو گا

لہذا سب کو سپیس دینی چاہئیے اور اپنے رائے کے اظہار کا حق ہونا چاہئیے ، لیکن گالیاں کسی صورت نہیں ہونی چاہئیے

آپ کیساتھ صرف ایکدفعہ ہی سخت سی بات ہوئ تھی اور میں نے معذرت بھی کی تھی اسکے بعد کوشش کی آپکو کچھ نہ ہی کہوں کیوں کہ آپ پڑھے لکھے ہوتے ہوئے تمیز والے بھی ہو اور باقی بھائ ناموں سے بلاتے ہیں پرسنلی مجھے کوئ ٹینشن نہیں اور میں کئیر بھی نہیں کرتا پھر ان سے انکی زبان میں بازاری گفتگو کرنی پڑتی ہے مجھے کوئ خاص شوق نہیں لیکن جب وہ تکبرانہ گفتگو کرتے ہیں تو پھر ٹھٹھہ بازی کرنا پڑتی ہے لیکن وہ بھی بھائ ہی ہیں ہمارے ایک ماں کے پیٹ سے پیدا ہونے والے ایک جیسے نہیں ہوتے اسی طرح ہم سب ہیں مجھے اچھا نہیں لگتا جب وہ دوسروں کو برا بھلا کہنا شروع کر دیتے ہیں بس پھر برداشت نہیں ہوتا
 
pablo

Banned
[hilar]میں نے تو پہلے ہی بول دیا تھا ,,,,,,,,,,,,,,یہ بے شرموں کی طرح واپس اے گے
 
1mr4n

Minister (2k+ posts)
[hilar]میں نے تو پہلے ہی بول دیا تھا ,,,,,,,,,,,,,,یہ بے شرموں کی طرح واپس اے گے
کیوں آپ کو کیسے معلوم ہم بے شرم ہیں اور آپکی شرم کے پیچھے کتے نہیں لگے
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top