We are Back ! But.....

Status
Not open for further replies.

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)


اسلام علیکم، ظہیر بھائی کے ایک تھریڈ پر میرے کمنٹ جس میں ان کی تحریر کی تعریف کی گئی تھی پر فورم کے دو ن لیگی ممبرز نے میرے خلاف اگلے ہی کمنٹس میں حسب معمول گالی گلوچ اور نازیبا الفاظ کا استعمال شروع کر دیا_ ان کی گالیوں کے سکرین شوٹس پہلے بھی ہمارے دوست آئی آئی پی ٹی آئی کی طرف سے پوسٹ کیے جا چکے ہیں_ اس پر میرے ان کو ان کی ہی زبان میں جواب دینے پر مجھے بین کر دیا گیا تھا_


ن لیگی سوشل میڈیا پر مخالفین کے خلاف گالی گلوچ اور کردارکشی کرنے آتے ہیں اس میں اب کوئی دو رائے نہیں ہے_ مجھے اس فورم پر آٹھ ماہ ہو گئے ہمیشہ میری کوشش رہی کہ اچھے تھریڈز سٹارٹ کیے جائیں اور اس دوران میں نے کبھی کسی کو گالی دینے میں پہل نہیں کی_ ن لیگیوں کی گالی گلوچ کو رپورٹ کیا اور دوسرے ساتھیوں کو بھی ایسا ہی کرنے کو کہا_ بارہا ایڈمنز کی توجہ اس طرف دلائی گئی کہ ہم یہاں گالی گلوچ برداشت کرنے یا ن لیگیوں کی گالیاں رپورٹ کرنے نہیں آتے_


اس دن کچھ ایسا ہی ہوا، ن لیگیوں نے گالی گلوچ کی اور ان کو ان کی ہی زبان میں جواب دینے پر مجھے بین کر دیا گیا_ اس کے بعد تھریڈ سٹارٹ کر کے متنازعہ موڈیریٹر وسیم کی جانبداری دکھائی گئی_ جس نے بجائے پہلے گندی گالی دینے والے اور مجھے گالی پر اکسانے والے ن لیگی پر ایکشن لینے کی بجائے اس تھریڈ کو ہی ڈیلیٹ کر دیا_


اس کے بعد تحریک انصاف کے سب نئے پرانے ساتھیوں نے مل کر فورم کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان کیا جس پر ہم تمام دوستوں کے شکر گزار ہیں_ آپ لوگوں کے بے انتہا پیار اور سپورٹ کا بہت بہت شکریہ_


بائیکاٹ کے اعلان کے بعد موڈیریٹر کی جانب سے بین اٹھا لیا گیا اور آئندہ ن لیگیوں کی گالی گلوچ پر سخت چیک رکھنے اور بروقت ایکشن لینے کی یقین دہائی کے ساتھ تمام تحریک انصاف کے سپورٹران کو واپس آنے کی درخواست کی گئی ہے_ ٹھیک ہے ہم واپس آ سکتے ہیں لیکن یہ یاد رکھا جائے کہ ہمارے کسی بھی ساتھی کے خلاف ن لیگی کی طرف سے ایسی زبان برداشت نہیں کی جائے گی_


جن نام نہاد غیر جانبدران کا یہ اعتراض تھا کہ میں نے ن لیگیوں کی گالی کو برداشت یا نظر انداز کرنے کی بجائے ان کو ان کی زبان میں کیوں جواب دیا تو ان کے لیے یہ گزارش ہے کہ جب اس فورم ہر ن لیگی لگاتار گالی گلوچ کریں گے، ایڈمنز کو پرائیویٹ میسجز بھیجنے اور تھریڈ اوپن کرنے کے باوجود کوئی ایکشن نہیں لیں گے تو میں نہیں بلکہ کوئی بھی ایسا ہی کرے گا_


 

A-Thinker

Minister (2k+ posts)

واپس آنے کا شکریہ آپ کے اس احتجاج سے ایک بات ثابت ہو گئی ہے کہ گالی گلوچ پر ن لیگی اکساتے ہیں اور ان کے خلاف ایکشن لیا بھی جائے تو یہ دوسری آئی ڈی سے آ کر وہی زبان استعمال کرتے ہیں جس کی ان کی تربیت ہوتی ہے_
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
Thanks @PTI Scientist for inviting us back with the hope that Admins ll keep an eye on abusing language on this forum for future...

Either its personal or on family it should be banned for a healthy discussion.......
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

جانی بھائی کا شکریہ جنہوں نے ہمیں واپس آنے کا تھریڈ ہی سٹارٹ کر دیا تھا_ ان سب دوستوں کے بھی شکر گزار ہیں جنہوں نے مس یو کے میسجز کیے_ ہمارا تحریک انصاف کے لیے کام ہمیشہ جاری ہے لیکن کچھ شکایات کا ازالہ ہونا ضروری ہو گیا تھا_

:)

 

Sphere Manisfest

Senator (1k+ posts)
Welcome back brother PTI Scientist. So glad to have you back, and with your return I also announce end of my boycott. We are always with you and will always support you. You and Eye Eye PTI are my jiggs and I love you both.
 

saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
اس امید کے ساتھ اپنا احتجاج ختم کرتا ہوں کے اب ایک آنکھ سے انصاف نہیں ہوگا۔ اور سمیت میرے جو بھی گالی گلوچ کی ابتدا کرے گا اسے فورا بلاک کیا جاۓ گا
 

Sham khan 1

Minister (2k+ posts)
images
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)

میں سمجھا تھا کہ گُل خان کو بھیجنا پڑے گا تب ہی مانیں گے۔۔۔(جیسے وڈے چوہدری کے پاس بھیجا تھا۔۔)۔(bigsmile)۔

اینی وے ویلکم بیک ٹو دا فورم۔۔۔۔۔

آپ سب کو خوش آمدید۔۔۔۔

(welcome):welcome:(siasat):pakistan-flag-wavin
 
Last edited:

jani1

Chief Minister (5k+ posts)

جانی بھائی کا شکریہ جنہوں نے ہمیں واپس آنے کا تھریڈ ہی سٹارٹ کر دیا تھا_ ان سب دوستوں کے بھی شکر گزار ہیں جنہوں نے مس یو کے میسجز کیے_ ہمارا تحریک انصاف کے لیے کام ہمیشہ جاری ہے لیکن کچھ شکایات کا ازالہ ہونا ضروری ہو گیا تھا_

:)


آپکا بھی بہت شُکریہ دوست۔۔۔۔۔

ویلکم بیک۔۔
:welcome:۔۔ (jhanda):pakistan-flag-wavin


 
Last edited:

Foreigner

Senator (1k+ posts)
b56ji8K.gif
!خوش آمدید


.میں آپ کی بات سے بلکل اتفاق کرتا ہوں کہ کسی کو گلی گلوچ نہیں کرنی چاہیے اور اڈمن صاحبان کو سب کے ساتھ ایک جیسا رویہ رکھنا چاہیے


.اور میں امید کرتا ہوں کے جلد ہی آیئ آیئ پی ٹی آیی بھی واپس آ جاییں گے
 

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
آؤ سائنسدان ، اور انصافی یونین کے باقی عھدے داران ، آپ کو کامیاب ہڑتال پر مبارکباد

سعد ، ظہیر اور آئی آئی پی ٹی آئی ، تین بندے ایسے ہے اس یونین میں جو گالیاں نہیں دیتے ، لیکن آپ ، عمران اور ایک دو اور ایسے ہے جن کے کاغذات مشکوک ہے
 
Last edited:

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
آؤ سائنسدان ، اور انصافی یونین کے باقی عھدے داران ، آپ کو کامیاب ہڑتال پر مبارکباد

سعد ، ظہیر اور آئی آئی پی ٹی آئی ، تین بندے ایسے ہے اس یونین میں جو گالیاں نہیں دیتے ، لیکن آپ ، عمران اور ایک دو اور ایسے ہے جن کے کاغذات مشکوک ہے

اور ن لیگ میں کوئی بھی ایسا نہیں جو گالی نہ دیتا ہو اور جس کو دلیل سے بات کرنا آتا ہو_

ختم شد
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top