پاکستان آرمی کو پتا ہے کہ اسکو اتنی سپورٹ کہیں سے ملے یہ نہ ملے پر کراچی اسکا گھر ہے ..شکریہ راحیل شریف بھی کراچی والوں نے ٹائٹل دیا تھا, کراچی کے کوٹا سسٹم پر بھی آواز پاکستان آرمی نے اپیکک میٹنگ میں اٹھایا تھا کسی اور سیاسی جماعت نے نہیں اور اس شہر کے نوجوانوں کی محرومی کی بات بھی کی تھی ..یہ ہم کراچی والے کیسے بھول جائیں ؟