وسیم اکرم نے اپنی ویڈیو میں نجم سیٹھی پر نہیں بلکہ اسلام آباد کے صحافی شکیل شیخ پر الزام لگایا تھا کہ اس نے کرکٹ تباہ کر کے رکھ دی ، وسیم اکرم نے نام لیے بغیر اتنا بڑا اشارہ دیا تھا کہ اس کے بیٹے بھی فرسٹ کلاس کرکٹ کھیل چکے ہیں ، اب نجم سیٹھی کے بیٹے تو فرسٹ کلاس کرکٹ نہیں کھیلے ، اور نہ ہی نجم سیٹھی دس سال تک کرکٹ کا کرتا دھرتا رہا ہے - عارف نظامی صاحب کو بات کرنے سے پہلے پوری بات سمجھ لینی چاہیے تھی ..
Another Shakil Shaikh’s son enters into domestic circuit