
سمیع ابراہیم کو تھپڑ مارنے پر عارف حمید بھٹی نے ٹویٹ کیا کہ طمانچہ سمیع ابراہیم کے چہرے پر نہیں پاکستان کی صحافت اور جمہوریت کے منه پر ہے ۔ صحافی اور صحافی یونین ، پریس کلب اس آمرانہ عمل پر احتجاج کرتے ہیں۔فواد چودھری کو سزا دینا ہوگی ۔ آمریت کا مقابلہ کرنے والے صحافیوں کو دبایا نہیں جا سکتا
https://twitter.com/x/status/1139612720322482180
عارف حمید بھٹی کے ٹویٹ پر فواد چوہدری کا عارف حمید بھٹی کو جواب
آپ کو غصہ صرف امیر اینکرز کیلئےکیوں آتا ہے جب عابد راہی جیسے سیلف میڈ غریب صحافیوں کو سمیع ابراہیم جیسےمافیاز تنخواہیں نہیں دیتے اس وقت آپ کی صحافت خطرے میں کیوں نہیں آتی؟دراصل صحافت کو خطرہ زرد صحافیوں سے ہے اور زرد صحافت کیخلاف مہم چلانا ہو گی
https://twitter.com/x/status/1139764684007989248
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/Sg1qBzt.jpg
Last edited by a moderator: