پرفیکٹ سٹرینجر
Chief Minister (5k+ posts)
یہ آپ نے خبر اے این پی دور کی لگائی ہے۔ میرے ساتھ شرط لگالیں اگر یہ خبرپی ٹی آئی دور کی نکلی تو میں پی ٹی آئی چھوڑ دوں گااور اگر یہ خبر اے این پی دور کی نکلی تو آپ اپنی غلطی تسلیم کرلیں ۔
کیا کہتے ہیں آپ؟
آپ پی ٹی آئی کا قیمتی اثاثہ ہیں۔ اور میں نے چاہتا اسے چھوڑ کر رنج و غم میں مبتلا ہوں۔
میں اپنی غلطی تسلیم کر لیتا ہوں۔