مگر یہاں تو میٹرو بھی نہیں بنی؟
تو پیسے کہاں گئے
دھرنے سے کچھ تو بچے ہی ہونگے۔۔۔یا سارے میراثیوں پر لٹا دئے؟
In Charsadda and Mardan, people made houses in riverbeds.
All that area where we used to play and which was part of the river is nowhere seen now.
People have occupied it illegally. It needs to be restored. The area seen in the video is most probably part of river bada near our town.
خیبر پختون خواہ کا ڈیزازٹر ریلیف کا کوئی محکمہ موجود ہی نہیں میرے خیال سے
خیر لیکن اگلے ٣ سالوں میں کسی کو لگتا ہے کہ خیبر پختون خواہ کے ہسپتال شوکت خانم اور سرکاری اسکول اور کالج نمل کے لیول پر آجائے گے ؟ نہیں کسی با شغو ر بندے کو نہیں لگتا - اگلے پندرہ برس بھی ناکافی ہے
لیکن مسلہ یہ ہے اب عمران خان اپنی سیاسی سی وی میں کیا لکھے گا ، دھاندلی کے خلاف تحریک اور دھرنا ، کیونکہ شوکت خانم اور نمل تو بیس سال سے سنتے اور پڑھتے آرہے ہے
مگر یہاں تو میٹرو بھی نہیں بنی؟
تو پیسے کہاں گئے
دھرنے سے کچھ تو بچے ہی ہونگے۔۔۔یا سارے میراثیوں پر لٹا دئے؟
لیکن کیا کریں کہ خیال اور حقیقت میں بڑا فرق ہوتا ہے۔
کے پی میں ڈیساسٹر منیجمنٹ موجود ہے اور کام بھی کرتا ہے ۲۰۱۰ کے سیلاب کے بعد نوشہرہ میں دریا کے پشتے مضبوط بنانے پر کافی کام ہو چکا ہے اور یہاں دریا میں شگاف پڑنے کا واقعہ اِن شا اللہ نہیں ہوگا۔
اگر آپ کے گھر خُدا نہ خواستہ آگ لگ جائے تو آپ صرف فائز برگیڈ کو فون کر کے ہاتھ پر ہاتھ دھر کر نہیں بیٹھیں گے بلکہ خود بھی کچھ ہاتھ پیر ماریں گے۔
کے پی میں پیر تک بارشوں کی پیشنگوئی ہے اور اب بھی بارش برس رہی ہے۔ اس سے دریاوں کی سطح مزید بلند ہوگی (اللہ خیر کرے) حکومت نے کل رات ہی لوگوں کووہاں سے نکل جانے کی ہدایت کر دی تھی اس وقت لوگ محفوظ مقامات پر منتقل ہوچکے ہیں۔ جب سیلاب کا بہاؤکم ہوگا تو ریلیف کا کام بھی شروع ہو جائے گا۔برستی بارش اور چڑھتے دریا میں ریلیف کا کام نہیں ہو سکتا۔
اور آپ کی اطلاع کے لیے مزید عرض ہے کہ کے پی میں اس وقت دو شعبے ایسے ہیں جن پر حکومت کی پوری توجہ ہے اور وہ صحت اور تعلیم ہے۔ جو اساتذہ پچھلے بیس سالوں سے گھر بیٹھ کر تنخواہ لیتے تھے وہ اب باقاعدگی سے سکول آتے ہیں،بائیو میٹرک سسٹم کی وجہ سے دیر سے آنے والے عادی ملازمین بھی اب وقت پر آرہے ہیں۔ڈاکٹرز حضرات کو ہدائت ہے کہ وہ کم از کم چھے گھنٹے ہسپتال میں ڈیوٹی دیں، اور آخری خبریں آنے تک ڈاکٹر حضرات اس ہدایت کی بھر پور مخالفت کر رہے ہیں۔ اس لیے آپ کو ان سلسلے میں تشویش میں مبتلا ہونے کی ضرورت نہیں۔
اور کسی با شغور بندے کو کچھ لگے یا نہ لگے لیکن یہاں کے با شعور لوگ ان تبدیلیوں کو اچھی طرح محسوس کرتے ہیں۔
عمران کی سیاسی سی وی کافی مضبوط ہے ہاں اگر سیلاب نہ آئے ، کسی خاتون کے ساتھ زیادتی نہ ہو یا کہیں کوئی حادثہ نہ ہو تو پتا نہیں شریف برادران اپنی سی وی میں کیا لکھیں گے؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|