جنرل اسد درانی کہتے ہیں کہ کھیل ختم ہونے جا رہا ہے اور افغانستان بعد از امریکا کے معاملات طے کیے جا رہے ہیں. کیا افغانستان میں کھیل واقعی اپنے اختتام کو پہنچ رہا ہے؟
پاکستان میں غربت کی انتہا سے مجبور پیسے کی خاطر اپنے بچے بیچ رہے ہیں .(مجبوری کی آخری حد
پاکستان میں پیسے کے خاطر پاکستان کے امیر ترین حکمران دھرتی (ماں) بیچ رہے ہیں.(بے غیرتی کی آخری حد