famamdani
Minister (2k+ posts)
عمریا بیت گئی بھیّا مختلف سائز کے سوراخوں کو کُھلّا کرتے
اپنا فرض اور ذمہ داری خوش اسلوبی سے نبھانے کی کوشش رہتی ہے
ساری عمر اور کیا ہی کیا ہے دلوں کے سوراخ بند کیے ہیں
اور یہ والے کھولے ہیں یا کُھلّے کیے ہیں
اور مومن عمر کے اس حصے میں بھی مِشن کی مشعَل کو سختی
سے تھامے ہوۓ ہے
Comments of the D-Day...............????