Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عاصمہ شیرازی اور ویناملک آمنے سامنے

وزیراعظم عمران خان کے بیان کہ جو پچھلے 10 سالوں میں 24000 ارب روپے قرضہ لیا گیا ہے اس پر ہائی لیول کا کمیشن بنے گا جس پر عاصمہ شیرازی بھڑک اٹھیں اور کہا کہ "پچھلے نو ماہ جتنا قرضہ حاصل کیا اُس پر بھی کمیشن بنے گا !اور آئی ایم ایف کی شرائط بتائی جائیں گی اورکیا ادویات کے اسکینڈل کی تحقیقات بھی ہوں گی؟؟؟؟"
https://twitter.com/x/status/1138555029416230913
مین نہیں کھیلوں گی۔۔۔میں نہیں کھیلوں گی ۔۔یہ چیٹنگ ھے
https://twitter.com/x/status/1138589053446701056 https://twitter.com/x/status/1138580408231170048
دیگر سوشل میڈیا صارفین نے عاصمہ شیرازی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ کیوں نہ آپکے سرکاری حج کی تحقیقات بھی کرالی جائیں؟
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/AlDspfB.jpg
Last edited: