Valentine Day

nuzhatghazali

Minister (2k+ posts)
Re: فیصلہ آپ کا۔ اسلام یا ویلنٹائن دئے

aap ka to forum par aane ka dil nahi karta na

aur janti ho mere saath kia hua ???

main ne in loogon ke saath baat nahi ki .. aur main ne jis jis thread main in loogon se baat nahi ki inho ne wahan aa kar pehle mujhe gali di aur jis shaks ne mujhe gali di us shaks ko support karne ke liye woh banda aaya jis ko main ne aik lafz bhi bura nahi kaha tha , aisa 4 baar hua , main ne 3 times sirf gali suni aur kuch nahi kaha lekin 4th time jab without any reason mujhe us ne gali di to phir main ne bhi ussay gaaliyan din aur ban ho gaya

mujhe na to ban hone ka afsoos tha aur na gaaliyan dene ka , mujhe admin ne ban kia woh justified tha bilkul , mujhe afsoos kuch aur baaton par hua aur ussi din meri aik dost ko main ne bohut kuch keh diya jo mujhe nahi kehna chahiye tha , main jitne din bhi ban raha mujhe un sab dinon is baat ka bohut dukh tha ke main ne apni us dost ko woh sab kuin kaha aur main unban hone ke baad yahan aata bhi na , lekin General Shahid aziz wale aik thread ke wajjah se main aa gaya
chalain jo howa so howa be careful for the next time.
 

OnlyPK

Chief Minister (5k+ posts)
thread waly ko: agr tumhy nhe V. Day pasand to mat kro kuch. keep ur mouth shut. :angry_smile:
 

khuram murtaza pti

Voter (50+ posts)
14 feb Valentine's Day


ہم مغرب سے آنے والی ہر چیز کے مخالف نہیں۔ مگر کسی دوسری قوم کے وہ تہوار جن کا تعلق کسی تہذیبی روایت سے ہو ، انہیں قبول کرتے وقت بڑا محتاط رہنا چاہیے۔ یہ تہوار اس لئے منائے جاتے ہیں تاکہ کچھ عقائد و تصورات انسانی معاشروں کے اندر پیوست ہو جائیں۔

مسلمان ، عیدالاضحیٰ کے تہوار پر حضرت ابراھیم علیہ السلام کی خدا سے آخری درجہ کی وفاداری کی یاد مناتے ہیں۔ آج ہم ویلنٹائن ڈے مناتے ہیں تو گویا ہم اس نقطہء نظر کو تسلیم کر رہے ہیں کہ ۔۔۔۔۔۔
مرد و عورت کے درمیان آزادانہ تعلق پر ہمیں کوئی اعتراض نہیں !
اہل مغرب کی طرح ہمیں اپنی بیٹیوں سے "عصمت" مطلوب نہیں !
اپنے نوجوانوں سے پاکدامنی کا مطالبہ ہم نہیں کریں گے !

عیدالاضحیٰ کے موقع پر کوئی ہندو ، گائے کو ذبح کر کے مسلمانوں کے ساتھ شامل ہونے کا تصور نہیں کر سکتا۔ لیکن ہندوؤں کی موجودہ نسل گائے کے تقدس سے بےنیاز ہو کر عید کی خوشیوں میں مسلمانوں کے ساتھ شریک ہو جائے تو عین ممکن ہے کہ ان کی اگلی نسلیں صبح سویرے مسلمانوں کے ساتھ گائیں ذبح کرنے لگیں۔
ٹھیک اسی طرح آج ہم "ویلنٹائن ڈے" پر خوشیاں منا رہے ہیں اور ہماری اگلی نسلیں حیا و عصمت کے ہر تصور کو ذبح کر کے "ویلنٹائن ڈے" منائیں گی !!

اسے دور کی کوڑی مت خیال کیجئے۔
ہماری موجودہ نسلیں صبح و شام اپنے گھروں میں مغربی فلمیں دیکھتی ہیں۔ عریاں و فحش مناظر ان فلموں کی جان ہوتے ہیں۔ ان میں ہیرو اور ہیروئین شادی کے بندھن میں جڑے بغیر ان تمام مراحل سے گزر جاتے ہیں جن کا بیان میاں بیوی کے حوالے سے بھی ہمارے ہاں معیوب سمجھا جاتا ہے۔
ایسی فلمیں دیکھ دیکھ کر جو نسلیں جوان ہوں گی وہ "ویلنٹائن ڈے" کو ایسے نہیں منائیں گی جیسا کہ آج اسے منایا جا رہا ہے۔
جب وہ نسلیں اس دن کو منائیں گی تو خاندان کا ادارہ درہم برہم ہو جائے گا۔ اپنے باپ کا نام نہ جاننے والے بچوں سے معاشرہ بھر جائے گا۔ مائیں "حیا" کا درس دینے کے بجائے اپنی بچیوں کو مانع حمل طریقوں کی تربیت دیا کریں گی۔ سنگل پیرنٹ (Single Parent) کی نامانوس اصطلاح کی مصداق خواتین ہر دوسرے گھر میں نظر آئیں گی۔

آج سے 1400 برس قبل مدینہ کے تاجدار (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے جو معاشرہ قائم کیا تھا اسکی بنیاد "حیا" پر رکھی گئی تھی۔ جس میں زنا کرنا ہی نہیں ، اسکے اسباب پھیلانا بھی ایک جرم تھا۔ اس معاشرے میں زنا ایک ایسی گالی تھا جو اگر کسی پاکدامن پر لگا دی جائے تو اسے کوڑے مارے جاتے تھے۔ جس میں عفت کے بغیر مرد و عورت کا معاشرہ میں جینا ممکن نہ تھا۔ اس معاشرہ کے بانی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فیصلہ کر دیا تھا کہ :
" جب تم حیا نہ کرو تو جو تمھارا جی چاہے کرو " !!

تاجدارِ مدینہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے امتیوں نے کبھی حیا کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑا۔
مگر اب لگتا ہے کہ امتی ، حیا کے اس بھاری بوجھ کو زیادہ دیر تک اٹھانے کے لئے تیار نہیں۔
اب وہ "حیا" نہیں کریں گے بلکہ جو ان کا دل چاہے گا وہی کریں گے !!

"ویلنٹائن ڈے" ۔۔۔۔ کسی دوسرے تہوار کا نام نہیں ۔۔۔۔ بلکہ ۔۔۔
مسلمانوں کے لئے یہ وہ تہوار ہے جب امتی اپنے آقا کو بتاتے ہیں کہ ہم وہ کریں گے جو ہمارا دل چاہے گا !!
امتِ مسلمة کیا حیا نہیں کرے گی ۔۔۔۔ ؟

 
Last edited by a moderator:

barca

Prime Minister (20k+ posts)
Re: 14 feb

جن کا یہ تہوار ہے ان کو تو کبھی مناتے دیکھا نہیں پاکستانوں کو ہی یہ موت پڑھی ہے
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Re: 14 feb Valentine's Day

[h=2]جمعیت کے زیراہتمام 14 فروری کو حیا ڈے منایاجائے گا
[/h]
لاہور11فروری2013ء:اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان نے 14فروری کو ملک بھر میں حیاءڈے منانے کا اعلان کر دیا ہے۔لاہور، اسلام آباد، کراچی ، فیصل آباد ،پشاور سمیت ملک بھر میں حیاءڈے کے حوالے سے تعلیمی اداروں اور اور اہم مقامات پر تقریبات منعقد کی جائیں گی۔ اس موقع پر اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدرکہا ہے کہفحاشی برائی کی جڑہے اس کے خاتمے کے لیے حیاءکا کلچر عام کرنا ہو گا۔ حیاءاسلامی تہذیب کی طاقت ہے ۔فحاشی کا پھیلاﺅ ملکی تباہی کا سبب بنے گا۔ ملک کو تہذیب کے لحاظ سے کھوکھلا کرنے کے لیے مغربی تہذیب کو عام کیا جا رہا ہے۔نوجوانوں میں فحاشی عام کرنے کے لیے فرسودہ روایات کو فروغ دیا جا رہا ہے۔ویلنٹائن ڈے جیسی روایات کا اسلام سے تعلق نہیں بلکہ مغربی تہذیب کی ناکارہ روایات ہیں۔مغربی تہذیب کی کھوکھلی روایات کو معاشرے میں عام کرنے کے لیے میڈیا کا کردار لمحہ فکریہ ہے۔ اسلامی اقدار کے فروغ سے ہی ہم مضبوط ہو سکتے ہیں۔ ویلنٹائن ڈے جیسی روایات کے خالقین بھی اب ایسی بے ہودہ اور فرسودہ روایات سے تنگ ہیں۔ پاکستان میں سازش کے تحت نوجوانوں میں فحاشی پھیلائی جا رہی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اسلام حیاءکا درس دیتا ہے ۔ میڈیا کے ذریعے ایسی روایات کو فروغ دیا جا رہا ہے جو نظریہ پاکستان سے متصادم ہیں۔نوجوان ویلنٹائن ڈے جیسی روایات کا بائیکاٹ کرتے ہوے اس دن حیاءکے کلچر کے فروغ کے لیے اپنا کردار اد کریں۔ملک کو اندرونی طور پر کھوکھلا کرنے کے لیے فرسودہ روایات کو پروان چڑھانے کی کوشش ہو رہی ہے۔ حیاءڈے کوبھرپور طریقے سے منائیں گے ۔



 

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
Re: 14 feb Valentine's Day

11199_498507880207219_946358769_n.jpg
 

Babu_ ji

Banned
Re: 14 feb Valentine's Day

Barca, you are selling the cards of valentine's day to Spanish people in your PCO in Barcelona, and spreading hatred against it back home,....Munafiq ka bacha.
 

Babu_ ji

Banned
Re: 14 feb Valentine's Day

ویلینٹائن ڈے کا چاند نظر آگیا ہے ، عید ویلینٹائن چودہ فروری بروز جمرات ہوگی ، عید مبارک
 

llvlludassar

Councller (250+ posts)
Re: 14 feb Valentine's Day

Qaiser Mirza, Sharam tum ko phir be aati nahi! Why do u link valentine's day just to women whats about men they play even bigger role to celebrate it. Why your criticism always start and end on women only? Btw agar tum jesay halwa molvi ko chance milay tu kum tum be nah karo, Woh kehtay hain na Pakistan main sharif wohi hota hain jesay kabhi koi chance na mila hon ;)

 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
Re: 14 feb Valentine's Day

Barca, you are selling the cards of valentine's day to Spanish people in your PCO in Barcelona, and spreading hatred against it back home,....Munafiq ka bacha.
تتیری بے بے کا پی سی او ہے یہاں ؟
تیری باجی دھڑا دھڑا کارڈ خرید رہی ہے بغیرت کا بچہ
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
Re: 14 feb Valentine's Day

ویلینٹائن ڈے کا چاند نظر آگیا ہے ، عید ویلینٹائن چودہ فروری بروز جمرات ہوگی ، عید مبارک
چاند تیری باجی کو پھول دے کر نکل بھی گیا ہے تو پیسے پکڑ
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Re: 14 feb Valentine's Day

Barca, you are selling the cards of valentine's day to Spanish people in your PCO in Barcelona, and spreading hatred against it back home,....Munafiq ka bacha.

ویلینٹائن ڈے کا چاند نظر آگیا ہے ، عید ویلینٹائن چودہ فروری بروز جمرات ہوگی ، عید مبارک

ویلینٹائن ڈے کی دلال تو اپ نظر آرہے ہیں- برکھا پر کیوں تہمت لگا رہے ہیں
 

aping4

Senator (1k+ posts)
Re: 14 feb Valentine's Day

Valentine day is celebrated by west, its us please don't impose what belong to west on us.
by the way I have an example for you guys who celebrates valentine day.
kissi ********* ki peechay say darakht(tree) nikal aaya tu kisi nay poocha ye kia tu us n nay kaha
acha hay chaon (shade) main baithain gay garmi bohat he.
 

Rommel

Senator (1k+ posts)
Re: 14 feb Valentine's Day

Barca, you are selling the cards of valentine's day to Spanish people in your PCO in Barcelona, and spreading hatred against it back home,....Munafiq ka bacha.

تیری بہن کا ویلنٹائن ہے بارثہ
:lol::lol::lol::lol::lol:
 

Back
Top