بھائی بات تو ایسے کررہے ہوں جس چھوتے فلور کے پروٹوکول افیسر تم ہوں خدا کے لئے سنی سنائی باتوں پر یقین وہ بھی اتنا کہ عارف حمید بھٹی کی بات کو یہاں اپ نے اس انداز سے پیش کیا جسے کہ تم وہاں ہر وقت موجود ہوتے ہوتے اس چھوتے فلور کی بات اج سے ڈیڑھ ماہ پہلے عارف حمید بھٹی نے نعیم الحق کے بارے میں کہیں تھی حالانکہ اج تک بھٹی کو وزیر اعظم ہاوس کے اندر جانے کی سعادت تک حاصل نہیں ہوئی اور کل نہ پرسوں نعیم الحق اور بھٹی کی صلح بھی ہوگی جس پر عارف حمید بھٹی نے یہ معزرت کرلی کہ میں غصے میں ایک ایسی بات کہیں جس کے بارے میں مجھے اپنے سورس نے گمراہ کیا تھا