Unusual happiness over PM Khans face yesterday. Video.

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)

مان لیا کہ مہنگائی پچھلے قرضوں کی وجہ سے نہیں موجودہ چھ ارب کے قرضے کی وجہ سے ہے
لیکن
موجودہ چھ ارب کا قرضہ تو پچھلے قرضوں کی وجہ سے ہی ہے نا ؟
پچھلی نواز حکومت جب اقتدار میں آئی تو ساٹھ ارب کا قرض انہوں نے بھی پرانی حکومتوں کا واپس کرنا تھا انہیں بھی صرف اسی لئے آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑا مگر شرط کے باوجود مہنگائی جو انہیں بارہ فیصد ملی تھی کم ہوتی گئی - دو سال میں وہ چار سے پانچ پر لے گئے یہاں تک کہ وہ آخری سال چار فیصد سے کم پر تک لے گئے اگر موجودہ حکومت ان کی طرح نہیں کر سکتی تو ثابت شدہ ہے وہ بہتر تھے انہیں کو رہنے دیتے یہ امب چوپنے آئے ہیں عوام کا خون نچوڑ کر ؟
 
There is only 1

آپ نے جو گراف نتھی کیا ہے اس میں ابتدائی سال مہنگائی کی شرح تقریبا ایک سی ہے
آپ کا بس یہ دعوا کہ آخری سالوں میں نون لیگ نے مہنگائی کم کر دی تھی تو اس ضمن میں عرض ہے کہ نون لیگ نے اس کی بھاری قیمت عوام سے وصول کی یعنی ساٹھ سے نوے ارب ڈالر قرضہ کر دیا . اب اس قرض کی مے تو بس دو چار دن ہی پینی تھی بعد میں پہلے سے بھی برے حالات ہوتے ہیں
. . . . . . . .
جس حساب نے نون لیگ نے قرض میں اضافہ کیا اس حساب سے پی ٹی آئی کا نو ارب ڈالر سالانہ قرض بنتا ہے اگر اسی نسبت سے قرض بڑھتا رہا تو آخر کار ملک پر کافروں کا قبضہ ہو جانا ہے
خدا نخواستہ
 
ایک سوال آپ سے : اگر نواز شریف نے اتنی ہی دودھ کی نہریں بہا دی تھیں تو آپ رزق کی تلاش میں غیر ملک کیوں گئے ؟
جہاں تک میں جانتا ہوں آپ کے پورے گروپ میں صرف اطہر بھائی ہی پاکستان میں ہیں باقی سب باہر ہیں
 
جی ہم تو مشرف دور میں گئے جب ملک میں مارشل لاء تھا اور بے یقینی کے عالم میں مزید نوکری ملنے کا امکان نہیں تھا اس کے بحد یہاں اتنا کھب گئے کہ اب بچوں کی وجہ سے واپس آنا مشکل ہے -وہ بھی موجودہ حال میں تو میں روز شکر ادا کرتا ہوں کہ ان حالات میں بچوں کی مہنگے سکولوں میں پڑھائی کیسے جاری رکھتا -
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)

آپ نے جو گراف نتھی کیا ہے اس میں ابتدائی سال مہنگائی کی شرح تقریبا ایک سی ہے
آپ کا بس یہ دعوا کہ آخری سالوں میں نون لیگ نے مہنگائی کم کر دی تھی تو اس ضمن میں عرض ہے کہ نون لیگ نے اس کی بھاری قیمت عوام سے وصول کی یعنی ساٹھ سے نوے ارب ڈالر قرضہ کر دیا . اب اس قرض کی مے تو بس دو چار دن ہی پینی تھی بعد میں پہلے سے بھی برے حالات ہوتے ہیں
. . . . . . . .
جس حساب نے نون لیگ نے قرض میں اضافہ کیا اس حساب سے پی ٹی آئی کا نو ارب ڈالر سالانہ قرض بنتا ہے اگر اسی نسبت سے قرض بڑھتا رہا تو آخر کار ملک پر کافروں کا قبضہ ہو جانا ہے
خدا نخواستہ
موجودہ حکومت نوے سے ایک سو چھ تک قرض کر چکی ہے اگر قرض سے مہنگائی کم ہوتی تو موجودہ حکومت نون کے اتنے عرصے سے کہیں زیادہ قرض لے چکی ہے مگر مہنگائی اور بے روزگاری شیطان کی آنت کی طرح بڑھتے جا رہے ہیں گراف کو پچھلے دس سال پر سیٹ کریں اور دیکھیں پہلے ڈیڑھ سال بھد نون مہنگائی کو چار سے پانچ فیصد پر لے کر آئی جو باقی دور میں برقرار رہی - آپ نے ماننا پھر بھی نہیں یہ آپ کا نہیں ہماری قوم کا مجموہی مسلہ ہے آپ کو موجودہ حکومت کی حمایت سے اب انکار کرنا چاہہے میں نہیں کہتا نون کا دفاع کریں مگر تحریک انصاف حکومت کا مزید دفا ع اب نا ممکن حد تک مشکل ہے -
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
جی ہم تو مشرف دور میں گئے جب ملک میں مارشل لاء تھا اور بے یقینی کے عالم میں مزید نوکری ملنے کا امکان نہیں تھا اس کے بحد یہاں اتنا کھب گئے کہ اب بچوں کی وجہ سے واپس آنا مشکل ہے -وہ بھی موجودہ حال میں تو میں روز شکر ادا کرتا ہوں کہ ان حالات میں بچوں کی مہنگے سکولوں میں پڑھائی کیسے جاری رکھتا -
مشرف دور میں تو ملکی حالات بہت ہی اچھے تھے ، غربت میں کمی ہو رہی تھی روزگار کے مواقے تھے آئی ایم ایف سے نجات تھی
آپ کس سال کی بات کر رہے ہیں ؟
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)

مشرف دور میں تو ملکی حالات بہت ہی اچھے تھے ، غربت میں کمی ہو رہی تھی روزگار کے مواقے تھے آئی ایم ایف سے نجات تھی
آپ کس سال کی بات کر رہے ہیں ؟
پہلے دو سال اچھے تھے پروجیکٹ بھی شروع ہوئے پھر بے یقینی بڑھی جب امریکہ کی جنگ دو ہزار ایک میں پاکستان لائے میں دو ہزار چار میں آیا جب دہشت گردی تھی اور بے یقنینی عروج پر تھی -
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
موجودہ حکومت نوے سے ایک سو چھ تک قرض کر چکی ہے اگر قرض سے مہنگائی کم ہوتی تو موجودہ حکومت نون کے اتنے عرصے سے کہیں زیادہ قرض لے چکی ہے مگر مہنگائی اور بے روزگاری شیطان کی آنت کی طرح بڑھتے جا رہے ہیں گراف کو پچھلے دس سال پر سیٹ کریں اور دیکھیں پہلے ڈیڑھ سال بھد نون مہنگائی کو چار سے پانچ فیصد پر لے کر آئی جو باقی دور میں برقرار رہی - آپ نے ماننا پھر بھی نہیں یہ آپ کا نہیں ہماری قوم کا مجموہی مسلہ ہے آپ کو موجودہ حکومت کی حمایت سے اب انکار کرنا چاہہے میں نہیں کہتا نون کا دفاع کریں مگر تحریک انصاف حکومت کا مزید دفا ع اب نا ممکن حد تک مشکل ہے -
آپ کو یاد ہو گا کہ ایک بار میں نے آپ سے مہگائی کم کرنے ، روزگار کے مواقے پیدا کرنے ، ڈالر کی قیمت گرانے جیسے سوالات پوچھے تھے اور آپ جواب نہیں دے پائے تھے
آج آپ کو دعوت ہے کہ آپ میرے سے ایک ایک کر کے وہ سوال پوچھیں اور میں جواب دیتا ہوں پھر آپ کو اس سوال کا جواب بھی مل جائے گا کہ میں پی ٹی آئی کی حمایت کیوں کرتا ہوں ؟
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
پہلے دو سال اچھے تھے پروجیکٹ بھی شروع ہوئے پھر بے یقینی بڑھی جب امریکہ کی جنگ دو ہزار ایک میں پاکستان لائے میں دو ہزار چار میں آیا جب دہشت گردی تھی اور بے یقنینی عروج پر تھی -
غلط
پہلے دو سال تو نواز شریف جیسے ہی تھے نو گیارہ کے بعد بہتری آئی ، یہاں تک کہ لوگوں نے اسے افغانیوں کے خون کی قیمت قرار دیا
. . . . . .
دو ہزار چار میں یو ای ٹی کے الیکٹریکل انجنیئر چالیس ہزار پر جاب پر گئے ، انڈسٹری کے بوم کی وجہ سے بجلی کم پڑ گئی تھی
آپ حساب کتاب ذرا درست رکھا کریں
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)

غلط
پہلے دو سال تو نواز شریف جیسے ہی تھے نو گیارہ کے بعد بہتری آئی ، یہاں تک کہ لوگوں نے اسے افغانیوں کے خون کی قیمت قرار دیا
. . . . . .
دو ہزار چار میں یو ای ٹی کے الیکٹریکل انجنیئر چالیس ہزار پر جاب پر گئے ، انڈسٹری کے بوم کی وجہ سے بجلی کم پڑ گئی تھی
آپ حساب کتاب ذرا درست رکھا کریں
مجھے اپنے سامنے کے حالات یاد ہیں میرے پروجیکٹ کو مکمل ہونے میں چند مہینے باقی تھے اور آگے کسی نئے پروجیکٹ کی کوئی خبر نہ تھی میرے ساتھ سینکڑوں لوگ یا بے روزگار ہو چکے تھے یا سرکاری سرپلسس پول میں جا رہے تھے مجموہی حالات ممکن ہے اتنے برے نہ ہوں اور کچھ کے لئے اب بھی ٹھیک ہوں مگر نائن الیون کے بھد حالات بد تر ہو رہے تھے اس میں کسی کو شک نہیں ہے -
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
Meray bhai , mujh say tung mut aa jana ke nasihetoon ke ilawa kuch nahi karta. Lekin bakhuda aap ka koi bhi Iman ho, ye intehai gunah hai kisi ke baray me bekaar/bebunyad baat kehna aur uspay hansna, khwa wo koi bhi ho, uska koi bhi mulk ya mazhub ho. Meray dost apnay saath ye zulm mut karoo. Aik mashwara hai baqi aap ki marzi.
hai main gurr khaa ke mar jawaaan!
siddiqui sahab zara qoom e youthia ke barey main yeh nasihaat bhi kardain?
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
Yar bhai, mujhe koi haq nahi kisi ko nasehat karnay ka aur na hi koi shouq hai, bus kabhi kuch dekh kay keh deta hoon.......
chalain bhai aap ne muhabat se samjahya main delete kar deta hoon post!
ap sirf yeh bata dain konsi post # delete karon ?
 
Imran is the best

Councller (250+ posts)
Video:
https://twitter.com/x/status/1231969727276294145

حکومت کی جانب سے قیمتیں قابو میں رکھنے پر مسلسل توجہ مرکوز رکھنے کے نتیجے میں اشیائے خورونوش خصوصاً سبزیوں کی قیمتوں میں واضح کمی نمایاں ہے۔ قوم کو یقین دلاتا ہوں جب تک مصنوعی طور پر مہنگائی کرنے والے تمام عناصر کی نشاندہی کرکے انہیں سزا نہ دلوا دوں، میں چین سے نہیں بیٹھوں گا۔
https://twitter.com/x/status/1231990653170655233
Digital must be working for siasat pk