Unseen video of Our Leader Imran Khan Refusing To Dance:)

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
[/SIZE]

میرا مقصد یہ تھا کہ ایک ناکام شخص کو خواہ مخواہ لیڈر ثابت کرنے کے لیے اس طرح کی آوٹ پٹانگ حرکتیں نہیں کرنا چاہئیے کہ

انیس سو چھ سے قائم مسلم لیگ جس کا ہر دور میں ایک نظریاتی ووٹ بنک قائم رہا
انیس سے سرسٹھ میں قائم ہونے والی پیپلز پارٹی جو بائیں بازو کے ووٹرز کی شروع سے پہلی ترجیح
انیس سو ستاون میں عوامی نیشنل پارٹی
انیس سو اکیالیس بننے والی جماعت اسلامی
انیس سو پنتالیس میں جمیعت علماۓ اسلام
تین دہایوں سے قائم ایم کیو ایم

ان سب کے مقابلے میں ایک نو آموز پارٹی پورے پاکستان میں اتنی شدید دھاندلی کے باوجود دوسرے نمبر پر ووٹ لے اور اسے آپ ناکام کہیں ؟
آپ شائد بحث براۓ بحث کے موڈ میں ہیں ؟
میرا ایسا کوئی پروگرام نہیں
اس لئے الله حافظ
 
Uxi Ali

MPA (400+ posts)

ویڈیو اٹھارہ سیکینڈ کی بجائے دو چار منٹ کی پوسٹ کی ہوتی تو لیڈر کی اصل اوقات سامنے آ جاتی

Bhai to tum post kar do na... sab ke baap kyun ban rhe ho?? Saamne ani ho gi to ajayegi auqaat!! Tumhara Shahbaz Sharif jab UAE ke national day pe thumke maar rha tha tb gherat kahan thi??
 
ایک نو آموز پارٹی پورے پاکستان میں اتنی شدید دھاندلی کے باوجود دوسرے نمبر پر ووٹ لے اور اسے آپ ناکام کہیں ؟
آپ شائد بحث براۓ بحث کے موڈ میں ہیں ؟
میرا ایسا کوئی پروگرام نہیں
اس لئے الله حافظ

نو آموز پارٹی؟؟؟؟؟؟

کیا بیس سال پہلے جنم لینے والی پارٹی ابھی تک نو مولود ہے اور کب تک نومولود رہے گی؟

ان بیس سالوں میں سے جنرل پرویز مشرف اور جنرل شجاع پاشا کی مہربانیاں نکال دیں تو پارٹی کے دامن میں کیا بچتا ہے؟

وہی ناکامیوں کی مکمل داستان

;);)
;)

الله نگہبان
 
Last edited:

Babar Khan

Senator (1k+ posts)
raat kay undheray main nooray miltay rahay hain Army say. ager retired dallaal na hota tu noooray bhe na hoty. Waisay Late Zia ul haq nay he nooray ko lapes main betha kar jawan kia.

اسی لیے میں نے کبھی عمران خان کی طرح لیڈر بننے کی کوشش نہیں کی ہے

کاش عمران خان بھی یہ نکتہ سمجھ لے کہ لیڈر عوام بنانے نہ کہ جنرل شجاع پاشا

;);)
;)

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)

اسی لیے میں نے کبھی عمران خان کی طرح لیڈر بننے کی کوشش نہیں کی ہے

کاش عمران خان بھی یہ نکتہ سمجھ لے کہ لیڈر عوام بنانے نہ کہ جنرل شجاع پاشا

کبھی کرنا بھی نا بزرگو، ایسی کوشش
سنا ہے ایسے لوگوں کو محلے کے ناہنجار پاگل خانے چھوڑ آتے ہیں

ویسے سہیل وڑائچ کی کتاب کا صفحہ نمبر پچپن پڑھ لیجئے گا جس میں میاں صاحب اپنے منہ سے جنرل جیلانی آنجہانی سے اپنے واہیات تعلقات کا اعتراف کرتے ہیں
اور اطلاعا یہ بھی عرض کہ الیکشن جنرل پاشا کے جانے کے بہت عرصہ بعد ہووے جس میں تحریک انصاف کو لاکھوں ووٹ ملے

Babar Khan

Senator (1k+ posts)
Zia ul haq ke meherbaniyaan nikaal dain tu noooray main tu bhoosa bhe nahi bachta.

نو آموز پارٹی؟؟؟؟؟؟

کیا بیس سال پہلے جنم لینے والی پارٹی ابھی تک نو مولود ہے اور کب تک نومولود رہے گی؟

ان بیس سالوں میں سے جنرل پرویز مشرف اور جنرل شجاع پاشا کی مہربانیاں نکال دیں تو پارٹی کے دامن میں کیا بچتا ہے؟

وہی ناکامیوں کی مکمل داستان

;);)
;)

الله نگہبان
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

ویڈیو اٹھارہ سیکینڈ کی بجائے دو چار منٹ کی پوسٹ کی ہوتی تو لیڈر کی اصل اوقات سامنے آ جاتی

لگتا ھے تم بھی اس پروگرام میں موجود تھے اور 18 سیکنڈ کے بعد تم نے بھی گھنگروں باندھ کے خود داد اور ویل لوٹی تھی؟
 
Last edited:
Bhai to tum post kar do na... sab ke baap kyun ban rhe ho?? Saamne ani ho gi to ajayegi auqaat!! Tumhara Shahbaz Sharif jab UAE ke national day pe thumke maar rha tha tb gherat kahan thi??

یہاں تمام فورم ممبر دوست اور بھائی ہیں. میرے پاس مکمل ویڈیو ہوتی تو ضرور پوسٹ کر دیتا.

یہاں پوسٹ کردہ ویڈیو ایسے ہی تھی جیسے کوئی پوسٹ کر دے کہ

مت جاو نماز کے نزدیک

حالانکہ مکمل حکم یہ ہے کہ

مت جاو نماز کے نزدیک نشے کی حالت میں

امید ہے آپ میرا نکتہ سمجھ گئے ہونگے

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)

نو آموز پارٹی؟؟؟؟؟؟
کیا بیس سال پہلے جنم لینے والی پارٹی ابھی تک نو مولود ہے اور کب تک نومولود رہے گی؟
ان بیس سالوں میں سے جنرل پرویز مشرف اور جنرل شجاع پاشا کی مہربانیاں نکال دیں تو پارٹی کے دامن میں کیا بچتا ہے؟
وہی ناکامیوں کی مکمل داستان

;);)
;)

الله نگہبان

مرشد نے نصحیت کی کہ کسی گدھے کے پیچھے سے گزر کر دولتی کھا لینا، گدی نشین سیاستدانوں کے مریدوں سے بحث نہ کرنا

غلطی میری تھی ، معزرت قبول کیجئے

پس تحریر : حال ہی میں وفات پانے والے نیلسن منڈیلا یا اپنے قائد اعظم کی داستان پڑھ لیجئے گا ، انہیں اپنی جدوجہد میں کتنا عرصہ لگا
آپ ایسے پاکستانیوں کو جگانے کے لئے صدیاں چاہیئں محترم
 
Babar Khan

Senator (1k+ posts)
Budbukht hain Pakistani jo Imran ke bajay mir jaffar aur mir sadiq ko suport kartay hain. Best person for Pakistan Imran Khan
 
حال ہی میں وفات پانے والے نیلسن منڈیلا یا اپنے قائد اعظم کی داستان پڑھ لیجئے گا ، انہیں اپنی جدوجہد میں کتنا عرصہ لگا
آپ ایسے پاکستانیوں کو جگانے کے لئے صدیاں چاہیئں محترم

اسکا مطلب یہ ہوا کہ خان صاحب دو نمبر قائد اعظم بننے کی کوشش میں مصروف ہیں

1146676_244804919002648_879326980_n.jpg
 
auqab

Minister (2k+ posts)
useless thread! what it has to do with current politics ??????

undoubtedly this stupid mentality of ours to check who was dancing in his personal life 20 years ago and who was not dancing tells alot about the priorities of our nation!
 
ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)

سنا ہے
ایسی کوشش میں لوگ لفٹر سے بھی گر جاتے ہیں

[/size]

اسکا مطلب یہ ہوا کہ خان صاحب دو نمبر قائد اعظم بننے کی کوشش میں مصروف ہیں

بھائی کہا نا غلطی ہو گئی
آئندہ اگر کبھی بادشاہوں کے درباری کارکنوں سے بحث کا موڈ ہوا تو اس سے پہلے دیوار میں دو، چار ٹکریں مار لوں گا
بلاول ، حمزہ ، مریم وغیرہ بھنگڑے کیوں نہ ڈالیں ، انہیں ایسے طفیلیے کارکن وراثت میں اگر مل جائیں تو
الله ہی حافظ
 
Short Circuit

Voter (50+ posts)
پس تحریر : حال ہی میں وفات پانے والے نیلسن منڈیلا یا اپنے قائد اعظم کی داستان پڑھ لیجئے گا ، انہیں اپنی جدوجہد میں کتنا عرصہ لگا
آپ ایسے پاکستانیوں کو جگانے کے لئے صدیاں چاہیئں محترم

Pakistani are well awake. It is Imran Khan who needs some lessons. It was not Pakistani nation which followed Musharraf but an immature cricketer Imran Khan.

There is a long list of his stupidities. Bottom line is that do your support for whatever reason you do but do not berate the Pakistan nation and also do not compare an average IQ person like Imran Khan with Quaid-e-Azam.
 
IK For PK

MPA (400+ posts)
[/size]

میرا مقصد یہ تھا کہ ایک ناکام شخص کو خواہ مخواہ لیڈر ثابت کرنے کے لیے اس طرح کی آوٹ پٹانگ حرکتیں نہیں کرنا چاہئیے کہ

our leader imran khan refusing to dance

حقیقت کیا ہے؟ سب جانتے ہیں

314294_469542223109175_2015035824_n.jpg

:):)
:)

agar imran khan jessa great insan tumharay khial main nakam hay tu phir tum tu kissi gatter main doob kay mer jao jiss ka nam bhi koi nahi janta, koon say teer chalay hain tum nay khud chanda, zaara apni kamyabian tu bataoo.
 
ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)

Pakistani are well awake. It is Imran Khan who needs some lessons. It was not Pakistani nation which followed Musharraf but an immature cricketer Imran Khan.

There is a long list of his stupidities. Bottom line is that do your support for whatever reason you do but do not berate the Pakistan nation and also do not compare an average IQ person like Imran Khan with Quaid-e-Azam.

its not called comparison, its just to quote an example. you don't know the difference, pl learn.

musharaf's question has already been answered millions time
so bye for now
 
Back
Top