ustadjejanab
Chief Minister (5k+ posts)
[/SIZE]
میرا مقصد یہ تھا کہ ایک ناکام شخص کو خواہ مخواہ لیڈر ثابت کرنے کے لیے اس طرح کی آوٹ پٹانگ حرکتیں نہیں کرنا چاہئیے کہ
انیس سو چھ سے قائم مسلم لیگ جس کا ہر دور میں ایک نظریاتی ووٹ بنک قائم رہا
انیس سے سرسٹھ میں قائم ہونے والی پیپلز پارٹی جو بائیں بازو کے ووٹرز کی شروع سے پہلی ترجیح
انیس سو ستاون میں عوامی نیشنل پارٹی
انیس سو اکیالیس بننے والی جماعت اسلامی
انیس سو پنتالیس میں جمیعت علماۓ اسلام
تین دہایوں سے قائم ایم کیو ایم
ان سب کے مقابلے میں ایک نو آموز پارٹی پورے پاکستان میں اتنی شدید دھاندلی کے باوجود دوسرے نمبر پر ووٹ لے اور اسے آپ ناکام کہیں ؟
آپ شائد بحث براۓ بحث کے موڈ میں ہیں ؟
میرا ایسا کوئی پروگرام نہیں
اس لئے الله حافظ