carne
Chief Minister (5k+ posts)
زندہ ہے بھٹو زندہ ہے۔۔۔سندھ میں تعلیم کی شرح 2008 میں 58% تھی جو 17 سال میں گر کر 57.4% ہو گئی ہے جبکہ تعلیم کا بجٹ 111 ارب روپے سے بڑھ کر 411 ارب روپے ہو گیا ہے۔۔ 72 لاکھ بچے اسکول نہیں جا رہے۔ جبکہ اسی عرصے میں پنجاب کی تعلیم کی شرح 60% سے بڑھ کر 74% ہو گئی ہے
https://twitter.com/x/status/1938055734710649325
Last edited by a moderator: