Unban Atif Bhai

Status
Not open for further replies.

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
باوا جی ۔۔۔
لگتا ہے چھوٹے دل کا بندہ ہے ۔۔۔کھانے کا بندوبست ہ خود کر لیں گے لیکن اس کو اپنے ہی گھر سے نکال باہر کریں گے by '


میں ذرا کمبل دے تھلے غروب ہونے لگا ہوں ۔۔تاکہ تازہ کمک کے ساتھ اس پے حملہ کیا جاسکے،۔۔۔اگر توپ چلانے کی ضرورت آپڑے تو مھجے آواز دے لینا،
شب خیر


ٹھیک ہے رضا بھائی


میرا بھی غروب ہونے کا وقت ہوگیا ہے


کل طلوع تک


شب بخیر اور الله نگہبان

:)



 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
Ok. Per communicated policy, this should have been done by Adeel



واہ رے بھائی جی


حارث بھائی نے صحیح صورتحال بتائی ہے


مجھے اسکا علم نہیں تھا


یہ اس دو نمبر چوہدری کی بہت ہی گھٹیا حرکت ہے



 

Rancher

Senator (1k+ posts)
اگر مقدّس کو اس کی خواہش پر بین کیا گیا ہے تو میں اپنے آپ کو بین کے لئے پیش کرتا ہوں اور باوا ،واہ رے ،اعوان اور سلیم رضا بھائی سے بھی یہی درخوست کرتا ہوں پھر اس فورم کی ویرانی پر چودھری خودکشی کرلیگا.
 

Sphere Manisfest

Senator (1k+ posts)
عاطف بھائی پر بین اٹھانے کے لئے ہم سر پھروں نے کل پوری رات دھرنا دیا ہے. مقدس، گجر پاکستانی، برگر١، اور سارے بھائی. پر وہ تھریڈ " چودھری صاحب کا جلال " ہی غائب ہو گئی ہے. اب مقدس بھی بین کی نظر.
ایڈمن کے نام شعر
دامن پہ کوئی چھینٹ نہ خنجر پہ کوئی داغ
تم قتل کرو ہو یا کرامات کرو ہو
 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
اگر مقدّس کو اس کی خواہش پر بین کیا گیا ہے تو میں اپنے آپ کو بین کے لئے پیش کرتا ہوں اور باوا ،واہ رے ،اعوان اور سلیم رضا بھائی سے بھی یہی درخوست کرتا ہوں پھر اس فورم کی ویرانی پر چودھری خودکشی کرلیگا.



بالکل بھائی جی


ہمارا تو ماٹو ہی یہی ہے


ہمہ یاراں جنت ہمہ یاراں جہنم



 

Adeel

Founder
The ban has been lifted from both IDs. However the ban on Atif was correct. I spoke to him and explained the reason.

Thread closed
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top