Unable to log in via Facebook connect after Siasat.pk ban

essakhelvi

Citizen
سیاست ڈاٹ پی کے پر پابندی حکومت کی بادشاہانہ طرز حکمرانی کی دلیل ہے کیونکہ پہلے پہل تو ہم مشغولے کے طور پر اس فورم پر تھریڈ لکھا کرتے تھے لیکن جب پی ٹی اے کی جانب سے اس پر پابندی لگی تو مجھے احساس ہوا کہ یہ تو مذاق والی بات اس میں نہیں بلکہ اس فورم سے تو واقعی حکومت کو بڑی پریشانی ہے ۔حکومت کی اس فورم پر پابندی کی ہم پر زور مذمت کرتے ہے اور ایڈمن سے گزارش ہے کہ جو قاری اس فورم پر فیس بک کے زریعے لاگ ان کرتے تھے وہ اپشن کام نہیں کررہا ،اس لیے پہلے پہل اس پر کام کریں کیونکہ ہزاروں قاری جو اس فورم کے ممبر ہے وہ اپنی دل کی بھڑاس نہیں نکال پاتے کیونکہ فیس بک والا اپشن کام نہیں کررہا
 
essakhelvi

Citizen
سیاست ڈاٹ پی کے پر بابندی

سیاست ڈاٹ پی کے پر پابندی حکومتی کی گٹھیا پن کی انتہا ہے ہم اس کی پرزور مذمت کرتے ہے ۔ایڈمن سے گزارش ہے کہ ہزاروں قاری جو اس فورم کے ممبر ہے جو فیس بک زریعے لاگ ان ہوجایا کرتے تھے وہ اپشن صحیح کام نہیں کررہا ہے جس کی وجہ سے کل سے ہزاروں لوگ اپنے ارا اور حکومت کے اس جابرانہ اقدام پر اپنی ارا دینے سے قاصر ہے لہذا ایڈمن پہلے ہی فرصت میں فیس بک کے زریعے لاگ ان کے اپشن کو صحیح کریں تاکہ وہ لوگ جو اس اپن کے ذریعے لاگ ان ہوجایا کرتے تھے ان کی پریشانی دور ہو ۔شکریہ
 
سیاست ڈاٹ پی کے پر حکومتی پابندی ریاست کی طرف سے اظہار رائے پر حملہ ہے ۔لیکن ساتھ میں ایک گزارش ایڈمن سے ہے وہ یہ کہ ہزاروں قاری اس فورپر لاگ ان فیس بک کے زریعے ہی کرتے ہے لیکن وہ اپشن کام نہیں کررہا لہذا ایڈمن فوری طور پر اس کا ازالہ کریں کیونکہ وہ لوگ جو حکومتی کی اس دہشت کردی کی مذمت کرنا چاہتے ہے وہ یہاں کچھ بھی لکھنے سے قاصر ہے شکریہ
 
essakhelvi

Citizen
سیاست ڈاٹ پی کے پر بابندی

فیس بک کے زریعے لاگ ان نہیں ہورہا پلیز اس کا مسئلہ حل کریں ہزاروں قاری کچھ بھی لکھنے سے محروم ہے
 
Adeel

Founder
Re: سیاست ڈاٹ پی کے پر بابندی

فیس بک کے زریعے لاگ ان نہیں ہورہا پلیز اس کا مسئلہ حل کریں ہزاروں قاری کچھ بھی لکھنے سے محروم ہے

Essa,

We are hoping to get our domain back in next few days. Until then you guys will have to log in through the site.

Our lawyer will be meeting the FIA tomorrow. InshAllah it'll be back up soon. Fingers crossed!

Send me your email connected to your facebook in a pm and I will give you your user id and password
 
essakhelvi

Citizen
سیاست ڈاٹ پی کے پر بابندی

سیاست ڈاٹ پی کے کی بندش حکومتی نہ اہلی ہے کیونکہ جو تنقید برداشت نہ کرلیں اسے سیاست کرنے کا کوئی حق نہیں ۔ایڈمن سے گزارش ہے کہ فیس بک کے زریعے لاگ ان کو بھی بحال کریں کیونکہ ہزاروں اس فورم کے قاری ہاتھ پہ ہاتھ درے کوئی بھی حکومت کے اس ظالمانہ اقدام پر کچھ بھی لکھنے سے قاصر ہے
 
Waseem

Moderator
Staff member

عیسیٰ خیلوی صاحب ، سیاست ڈاٹ پی کے پر لگے بین کے خلاف ہماری حمایت کا شکریہ اور آپ نے اس مسئلے کی جانب ہماری توجہ مبذول کروائی اس کے لیے بھی ہم آپ کے شکر گزار ہیں
ایڈمن عدیل آپ کے اس مسئلے کے بارے میں آپ کو پہلے ہی جواب دے چکے ہیں اور سائٹ کے اوپر اس بارے میں نوٹس بھی لگا دیا گیا ہے . برائے مہربانی اسے پڑھ لیں .

Waseem

Moderator
Staff member
Re: سیاست ڈاٹ پی کے پر بابندی

سیاست ڈاٹ پی کے کی بندش حکومتی نہ اہلی ہے کیونکہ جو تنقید برداشت نہ کرلیں اسے سیاست کرنے کا کوئی حق نہیں ۔ایڈمن سے گزارش ہے کہ فیس بک کے زریعے لاگ ان کو بھی بحال کریں کیونکہ ہزاروں اس فورم کے قاری ہاتھ پہ ہاتھ درے کوئی بھی حکومت کے اس ظالمانہ اقدام پر کچھ بھی لکھنے سے قاصر ہے

Contact us: Since siasat.pk email is down, you won't be able to use facebook connect or retrieve your password. You can send us an email along with your email address linked to your facebook or your user id at farrus786atgmail.com and we'll manually send you your password until the issue is sorted out. Thank you for your patience and support!
 
Back
Top