topnotcher
Politcal Worker (100+ posts)
http://www.islamic-waves.com/2015/03/maulana-tariq-jameel-kamyabi-aur-nakami.html
آخری ایک منٹ کی بات سنو کہ سارا بگاڑ ، توڑ ممبر سے ہو رہا ہے
اسی لئے مولوی بدنام ہو رہا ہے
یہ کوئی اسلام یا مسلک پر حملہ نہ سمجھے بلکے اپنے اپنے اکابرین کو دیکھیں کہ ان کے کرتوت کیا رہے ہیں
آج کے زمانے میں پرانے اچھے عالم دین نہی ہیں
اور ہم عوام کے بارے میں کیا خیال جو سارے ذھین بچوں کو تو صرف نوٹ کمانے والی مشینیں بنا رہے ہیں - اور بیچارے کند زیھن بچوں کو مدرسوں کی نظر کر دیتے ہیں تو کہاں سے یہ کام شروع ہو گا ؟ وہ کیا وجہ اور طریقہ ہے جس کی وجہ سے علما حق کی کمی ہے ؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|