Ummat Nahi Hum Bikhra Howa Mulba Hen - Maulana Tariq Jameel Kenya 2015

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
آخری ایک منٹ کی بات سنو کہ سارا بگاڑ ، توڑ ممبر سے ہو رہا ہے

اسی لئے مولوی بدنام ہو رہا ہے

یہ کوئی اسلام یا مسلک پر حملہ نہ سمجھے بلکے اپنے اپنے اکابرین کو دیکھیں کہ ان کے کرتوت کیا رہے ہیں

آج کے زمانے میں پرانے اچھے عالم دین نہی ہیں
 

swing

Chief Minister (5k+ posts)
آخری ایک منٹ کی بات سنو کہ سارا بگاڑ ، توڑ ممبر سے ہو رہا ہے

اسی لئے مولوی بدنام ہو رہا ہے

یہ کوئی اسلام یا مسلک پر حملہ نہ سمجھے بلکے اپنے اپنے اکابرین کو دیکھیں کہ ان کے کرتوت کیا رہے ہیں

آج کے زمانے میں پرانے اچھے عالم دین نہی ہیں
اور ہم عوام کے بارے میں کیا خیال جو سارے ذھین بچوں کو تو صرف نوٹ کمانے والی مشینیں بنا رہے ہیں - اور بیچارے کند زیھن بچوں کو مدرسوں کی نظر کر دیتے ہیں تو کہاں سے یہ کام شروع ہو گا ؟ وہ کیا وجہ اور طریقہ ہے جس کی وجہ سے علما حق کی کمی ہے ؟
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
اور ہم عوام کے بارے میں کیا خیال جو سارے ذھین بچوں کو تو صرف نوٹ کمانے والی مشینیں بنا رہے ہیں - اور بیچارے کند زیھن بچوں کو مدرسوں کی نظر کر دیتے ہیں تو کہاں سے یہ کام شروع ہو گا ؟ وہ کیا وجہ اور طریقہ ہے جس کی وجہ سے علما حق کی کمی ہے ؟

دنیا کا کوئی آدمی بغیر کمائی کے زندہ رہ سکتا ہے ؟؟

عالم حق بننے کے لئےبہت زیادہ ذہانت کی ضرورت نہی ہوتی ، صاحب کردار استادوں کی ضرورت ہوتی جو پتھر کو ہیرا بناتے ہیں

تنزلی بتدریج آتی ہے ، اور آج ہم لوگ ہر شعبے میں بہت گر گئے ہیں

ویسے بھی ہمارے ہاں علما کا مطلب واعظ کا رہ گیا ہے ، کردار نہی
بالکل ایسے جیسے لوگ قوالی سنتے ہیں

جب آپ کو با کردار واعظ چاہئیں تو ان کو کمائی میں خود کفیل اور انڈیپنڈنٹ ہونا پڑتا ہے
 
Last edited: