BrotherKantu
Chief Minister (5k+ posts)
عرب زمانے کے تقاضوں کو سمجھ رہے ہیں، اور دنیا کے ساتھ چلنا سیکھ رہے ہیں۔ شراب اور جنسی تعلق ہر شخص کا ذاتی معاملہ ہوتا ہے، اس میں ریاست کا کوئی عمل دخل نہیں ہونا چاہئے۔ مغربی معاشروں نے یہ بہت پہلے سمجھ لیا تھا، اب عرب بھی سیکھ رہے ہیں جبکہ ہمارے پاکستانی دیسی بدو ابھی تک چودہ سو سالہ پرانی دقیانوسی روایات کے ساتھ چمٹے ہوئے ہیں۔ ان جہلاء نے قسم کھا رکھی ہے کہ عقل کے قریب سے بھی نہیں گزرنا۔۔۔
آپ ٹھیک کہ رہے ہیں. مسلمان بننے کے لئے پہلی شرط تعلم کی ہے. تعلم یافتہ بندہ خود فیصلہ کر سکتا ہے کہ اسلام نے اگر الکوحل یا جس چیز سے بھی منع کیا ہے تو کیوں اور اسی میں بھلا ہے.
.
.