کاش ہم اور ساری دنیا کے مسلمان ایسا ہی کرتے اور کریں
اور خدا کے حضور سرخ رو ہو جاتے
ترکی والو تم نے خدا کو خوش کر لیا
اس لیے کہ تم نے مظلوموں کی دھاڑیں ان کو سینے سے لگا کر سنیں
خدا تم سے دنیا کی امامت کا کام لے.آمین
ہمیں آپ پر فخر ہے
اس سے بڑی عبادت کوئی نہیں
ایسی عبادت جو ایک لمحے میں تمھارے سارے گناہ معاف کروا دے
ایسی عبادت جو صدیوں میں صرف خوش نصیبوں کے حصے میں
آے.
Last edited: