Turkey takes back promise to fight is, won't allow coalition to use air bases

hans

Banned
[h=1]Breaking: TURKEY REFUSES OBAMA REQUEST to Use Its Airbases to Fight ISIS[/h][h=3]Posted by Jim Hoft on Thursday, September 11, 2014, 10:17 AM[/h]
xerdogan-turkey.jpg.pagespeed.ic.AWGDMAPFq4.jpg

In spite of its promise to NATO to help fight the Islamic State, Turkey will not take part in combat operations against militants and will refuse to allow any US-led coalition to attack jihadists in neighboring Iraq and Syria from its air bases, a government official said Thursday.

Turkey is the only Muslim country in the coalition of 10 countries who agreed to fight IS at the NATO summit last week in Wales. Turkey is a logical staging area for NATO, as IS militants control large portions of Iraq and much of northern Syria along the Turkish border.

As reported by The Times of Israel, the official told AFP on condition of anonymity that Turkey will not be involved in any armed operation but will entirely concentrate on humanitarian operations.

Turkey currently views itself as one of the victims of IS. Islamist militants hold 49 Turks hostage, including diplomats and children, abducted from the Turkish consulate in Mosul in Iraq on June 11.

The Ankara government is apparently reluctant to take a military role in the American-led coalition against IS out of fear of aggravating the hostage situation.

Our hands and arms are tied because of the hostages, the official told AFP.

Turkey can still provide support from Incirlik Air Base in southern Turkey for logistical and humanitarian operations in any US-led operation. But the official stressed that the base would not be used for air strikes.

Turkey will not take part in any combat mission, nor supply weapons, he said.

Turkeys decision mirrors its 2003 last-minute refusal to allow the US to station 60,000 troops in Turkish territory for the invasion of Iraq from the north. Ankara then also refused Washington permission to use its air bases to attack Saddam Husseins regime.

That decision led to a crisis between the two officially allied NATO countries.

US Secretary of State John Kerry is scheduled to hold talks in Saudi Arabia on Thursday. He will attempt to rally support for military action against IS from 10 Arab nations and Turkey. The meetings follow President Obamas Wednesday night address announcing Washingtons new strategy against Islamic State jihadists, which includes air strikes in Syria.

Kerry is due to visit Turkey on Friday, according to the official. The US embassy in Ankara, however, declined to confirm the visit.
Turkey has already faced strong criticism for at least indirectly encouraging the formation of the Islamic State through its support of Islamist rebels fighting the forces of Syrian President Bashar Assad.
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
جیسے کو تیسا
اس بے غیرت اردوگان کی وجہ سے ہی ہزاروں جہادی ترکی کے راستے شام پہنچے تھے اور یہ بے غیرت ان فسادی جہادیوں کو امریکہ کی ایماء پر ہر قسم کا اسلحہ مہیا کر رہا تھا اور سرحد کے قریب اس نے شامی افواج پر توپوں اور ٹینکوں سے گولے برسا کر انہیں فسادی جہادیوں پر قابو پانے سے روک دیا تھا۔

مگر یہ جہادی تو اپنی ماں تک کے سگے نہیں اور اگر انکی ماں بھی انکے سٹینڈرڈز کے مطابق تکفیرہ اور خونی قاتلہ نہیں تو یہ تو اپنی ماں کو بھی ذبح کر ڈالیں گے۔

چنانچہ ان فسادی جہادیوں نے اردوگان جیسے بے غیرت شخص کے ساتھ وہی سلوک کیا جس کے مستحق ہمیشہ سے غدار ہوتے ہیں، اور وہ یہ کہ موصل پر حملے کے بعد وہاں ترکی کے سفارتی عملے کو اغوا کر کے گرفتار کر لیا۔

کیا اردوگان میں اتنی ہمت ہے کہ وہ ان فسادی جہادیوں کو یاد دلائے کہ ترکی نے ہی تو انہیں یہاں تک پہنچنے کا راستہ دیا، ان کو امریکی اسلحہ مہیا کیا، تو پھر وہ کیوں ترکی کے سفارتی عملے کو یرغمال بنائے ہوئے ہیں؟

یہ ان جہادیوں اور انکے سپورٹرز امریکہ و ترکی و سعودیہ پر اللہ کی بہت بڑی لعنت ہے۔۔۔۔ یہ جہادی امریکیوں اور ترکیوں اور سعودی النصرہ اور احرار الشام کے گلے کاٹیں گے ۔۔۔۔۔ اور امریکہ و سعودیہ وغیرہ ان پر جہادیوں پر فضا سے بم برسا برسا کر انہیں ماریں گے۔

اللہ کا یہی عذاب طالبانی جہادیوں اور امریکہ و سعودی عریبیہ پر افغانستان میں بعینہ اسی طرح نازل ہو چکا ہے۔

بلاشبہ اللہ بہترین تدبیر کرنے والا ہے
 
Aleph

MPA (400+ posts)
Aapko Iran kay ilawa kisi aur say kabhi ittefaq huwa bhi hai? Oh haan, Israel aur US kay saath aaj kal ittefaq hai :D

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
داعش کی بلا امریکی پٹھئوں پر اچانک نازل ہوئی ہے۔ اس لئے امریکا ترقی میں "پرویز مشرف" کو نہیں لا سکا، جو اسے مسلمانوں کو مارنے کے لئے اپنا کندھا پیش کر دیتا۔
اگر ترکی نے ایسا فیصلہ کیا ہے تو اچھا کیا ہے۔ اس قضیہ میں ملوث نہیں ہونا چاہئے، ورنہ اس کے اپنے ملک میں پاکستان والا حال ہو سکتا ہے۔اور ویسے بھی داعش کے پاس ترکی کے سفارت کار قید ہیں۔
 
Memon Fayaz

MPA (400+ posts)
جیسے کو تیسا
اس بے غیرت اردوگان کی وجہ سے ہی ہزاروں جہادی ترکی کے راستے شام پہنچے تھے اور یہ بے غیرت ان فسادی جہادیوں کو امریکہ کی ایماء پر ہر قسم کا اسلحہ مہیا کر رہا تھا اور سرحد کے قریب اس نے شامی افواج پر توپوں اور ٹینکوں سے گولے برسا کر انہیں فسادی جہادیوں پر قابو پانے سے روک دیا تھا۔

مگر یہ جہادی تو اپنی ماں تک کے سگے نہیں اور اگر انکی ماں بھی انکے سٹینڈرڈز کے مطابق تکفیرہ اور خونی قاتلہ نہیں تو یہ تو اپنی ماں کو بھی ذبح کر ڈالیں گے۔

چنانچہ ان فسادی جہادیوں نے اردوگان جیسے بے غیرت شخص کے ساتھ وہی سلوک کیا جس کے مستحق ہمیشہ سے غدار ہوتے ہیں، اور وہ یہ کہ موصل پر حملے کے بعد وہاں ترکی کے سفارتی عملے کو اغوا کر کے گرفتار کر لیا۔

کیا اردوگان میں اتنی ہمت ہے کہ وہ ان فسادی جہادیوں کو یاد دلائے کہ ترکی نے ہی تو انہیں یہاں تک پہنچنے کا راستہ دیا، ان کو امریکی اسلحہ مہیا کیا، تو پھر وہ کیوں ترکی کے سفارتی عملے کو یرغمال بنائے ہوئے ہیں؟

یہ ان جہادیوں اور انکے سپورٹرز امریکہ و ترکی و سعودیہ پر اللہ کی بہت بڑی لعنت ہے۔۔۔۔ یہ جہادی امریکیوں اور ترکیوں اور سعودی النصرہ اور احرار الشام کے گلے کاٹیں گے ۔۔۔۔۔ اور امریکہ و سعودیہ وغیرہ ان پر جہادیوں پر فضا سے بم برسا برسا کر انہیں ماریں گے۔

اللہ کا یہی عذاب طالبانی جہادیوں اور امریکہ و سعودی عریبیہ پر افغانستان میں بعینہ اسی طرح نازل ہو چکا ہے۔

بلاشبہ اللہ بہترین تدبیر کرنے والا ہے

Aik Iran hi acha mulk hai baki sab bekar hen jahan pe Yahoodi sari dunia se zyada abad hen or america k sath jo muk muka kia hua hai us to dunia bekhabar hai shayad..
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Aapko Iran kay ilawa kisi aur say kabhi ittefaq huwa bhi hai? Oh haan, Israel aur US kay saath aaj kal ittefaq hai :D

Aik Iran hi acha mulk hai baki sab bekar hen jahan pe Yahoodi sari dunia se zyada abad hen or america k sath jo muk muka kia hua hai us to dunia bekhabar hai shayad..

آپ لوگ میرے مراسلے کا اقتباس ہی کیوں لیتے ہیں جب اس میں موجود ایک بات کا بھی آپ کو جواب نہیں دینا ہوتا؟

بات کی بنیاد دلیل پر ہے۔ اللہ کا حکم قرآن میں واضح ہے: "دلیل لاؤ اگر تم سچے ہو"۔

اگر ایران غلط ہے تو آپ دلیل کیوں نہیں لے آتے؟

اور ایران میں اگر یہودی آباد ہیں، اور انکے ساتھ انسانوں والا سلوک ہوتا ہے، اور انہیں مذہب کے نام پر قتل نہیں کیا جا رہا، انکی عورتوں کو قید کر کے ان کے ساتھ باندی کے نام پر سیکس بالجبر نہیں کیا جا رہا (داعش کی طرح) تو یہ تو اسلام کا بہترین نمونہ ہے جو ایران پیش کر رہا ہے۔ کیا قرآن کے احکامات اسکے متضاد ہیں؟ کیا قرآن کا حکم ہے کہ اپنی یہودی شہریوں کو قتل کرو، ان کی عورتوں کو پکڑ کر انکی عزتیں لوٹو، انہیں باندیاں بنا لو؟

ہاں جو یہودی اسرائیل بنا کر فلسطینیوں پر ظلم کر رہے ہیں، انکو تو آپ کے چہیتے اردوگان نے گلے سے لگایا ہوا ہے، انکے ساتھ دفاعی معاہدے کر رہا ہے؟ آج تک آپ کے دوسرے چہیتے سعودیہ کی طرف سے اسرائیل کے اوپر 1 گولی تک فائر نہیں کی گئی ۔۔۔۔۔ اور سعودیہ اس میں تنہا نہیں بلکہ اسکی جتنی ذیلی تکفیری فسادی جہادی تنظیمیں ہیں، چاہے وہ داعش ہوں یا النصرہ۔۔۔ ان میں سے کسی ایک کی طرف سے بھی اسرائیل پر 1 گولی تک فائر نہیں کی گئی۔

پھر آپ کو تکلیف شروع ہو جاتی ہے کہ ہم ایران کے صحیح کیوں کہتے ہیں جب وہ داعش کی طرح اپنی یہودی شہریوں کو قتل نہیں کرتا ۔۔۔۔۔ پھر آپ کو تکلیف شروع ہو جاتی ہے جب فقط ایران ہی اسرائیل کے خلاف مزاحمت کرتا ہے اور حزب اللہ اور حماس کو مسلح کرتا ہے۔

اللہ تعالی آپ لوگوں کو اس تعصب کے عفریت سے باہر نکالے۔ امین۔
 
Aleph

MPA (400+ posts)
Sach toh yeh hai kay pehli/doosri line kay baad aapki batain parhnay ka hosla hee nahin raha. Isiliye aapki kisi cheez ka jawab dena banta hee nahin. Maazrat kay saath.

آپ لوگ میرے مراسلے کا اقتباس ہی کیوں لیتے ہیں جب اس میں موجود ایک بات کا بھی آپ کو جواب نہیں دینا ہوتا؟

بات کی بنیاد دلیل پر ہے۔ اللہ کا حکم قرآن میں واضح ہے: "دلیل لاؤ اگر تم سچے ہو"۔

اگر ایران غلط ہے تو آپ دلیل کیوں نہیں لے آتے؟

اور ایران میں اگر یہودی آباد ہیں، اور انکے ساتھ انسانوں والا سلوک ہوتا ہے، اور انہیں مذہب کے نام پر قتل نہیں کیا جا رہا، انکی عورتوں کو قید کر کے ان کے ساتھ باندی کے نام پر سیکس بالجبر نہیں کیا جا رہا (داعش کی طرح) تو یہ تو اسلام کا بہترین نمونہ ہے جو ایران پیش کر رہا ہے۔ کیا قرآن کے احکامات اسکے متضاد ہیں؟ کیا قرآن کا حکم ہے کہ اپنی یہودی شہریوں کو قتل کرو، ان کی عورتوں کو پکڑ کر انکی عزتیں لوٹو، انہیں باندیاں بنا لو؟

ہاں جو یہودی اسرائیل بنا کر فلسطینیوں پر ظلم کر رہے ہیں، انکو تو آپ کے چہیتے اردوگان نے گلے سے لگایا ہوا ہے، انکے ساتھ دفاعی معاہدے کر رہا ہے؟ آج تک آپ کے دوسرے چہیتے سعودیہ کی طرف سے اسرائیل کے اوپر 1 گولی تک فائر نہیں کی گئی ۔۔۔۔۔ اور سعودیہ اس میں تنہا نہیں بلکہ اسکی جتنی ذیلی تکفیری فسادی جہادی تنظیمیں ہیں، چاہے وہ داعش ہوں یا النصرہ۔۔۔ ان میں سے کسی ایک کی طرف سے بھی اسرائیل پر 1 گولی تک فائر نہیں کی گئی۔

پھر آپ کو تکلیف شروع ہو جاتی ہے کہ ہم ایران کے صحیح کیوں کہتے ہیں جب وہ داعش کی طرح اپنی یہودی شہریوں کو قتل نہیں کرتا ۔۔۔۔۔ پھر آپ کو تکلیف شروع ہو جاتی ہے جب فقط ایران ہی اسرائیل کے خلاف مزاحمت کرتا ہے اور حزب اللہ اور حماس کو مسلح کرتا ہے۔

اللہ تعالی آپ لوگوں کو اس تعصب کے عفریت سے باہر نکالے۔ امین۔
 
Freedomlover

Minister (2k+ posts)
Turkey refuses US permission for combat missions against ISIS: official

ANKARA: Turkey will refuse to allow a US-led coalition to attack jihadists in neighbouring Iraq and Syria from its air bases, nor will it take part in combat operations against militants, a government official told AFP Thursday.
" Turkey will not be involved in any armed operation but will entirely concentrate on humanitarian operations," the official said on condition of anonymity.
The decision echoes the country's refusal to allow the US to station 60,000 troops in Turkey in 2003 to invade Iraq from the north, which triggered a crisis between the two allies.
Ankara then also refused Washington permission to use its air bases to attack Saddam Hussein's regime.
Turkey has come under fire by some critics for indirectly encouraging the formation of ISIS because of its support of Islamist opponents of Syrian President Bashar Assad, and its loose control of its borders.
But Ankara vehemently denies its strategy has backfired.
US Secretary of State John Kerry was to hold talks in Saudi Arabia on Thursday to drum up support from 10 key Arab nations and Turkey, after President Barack Obama announced Washington's new strategy against ISIS jihadists, which will include air strikes in Syria.
After a lightning advance, ISIS militants now control swathes of Iraq and much of northern Syria along the Turkish border.
Turkey now sees itself a victim of ISIS with Islamist militants holding 49 Turks hostage, including diplomats and children, abducted from the Turkish consulate in Mosul in Iraq on June 11.
Ankara is therefore reluctant to take a stronger role in the coalition against ISIS militants in apparent fear of aggravating the hostage situation.
"Our hands and arms are tied because of the hostages," the official told AFP.
Turkey can open Incirlik Air Base in the south for logistical and humanitarian operations in any US-led operation, according to the official who stressed that the base would not be used for lethal air strikes.
" Turkey will not take part in any combat mission, nor supply weapons," he said.
Turkey is the only Muslim country in a coalition of 10 countries who agreed to fight ISIS at the NATO summit in Newport.
Kerry is due to stop over in Turkey on Friday according to the official, although the US embassy in Ankara declined to confirm the visit that comes as part of a regional tour.

http://www.dailystar.com.lb/News/Mi...or-combat-missions-against-isis-official.ashx
 
Freedomlover

Minister (2k+ posts)
Re: Turkey refuses US permission for combat missions against ISIS: official

A wise and bold step of erdogan government indeed.
 
AbuDujana

Banned
Re: Turkey refuses US permission for combat missions against ISIS: official

Turkey ko Patta hay k Pakistan ka kia hashr hua US ko dollars ki aiwaz MADAD karnay main.
 
Rooh-e-Safar

Senator (1k+ posts)
Re: Turkey refuses US permission for combat missions against ISIS: official

Turkey ko Patta hay k Pakistan ka kia hashr hua US ko dollars ki aiwaz MADAD karnay main.
A sensible decision by a sensible guy because Turkey has a long border with IS and also IS holds 49 Turkish citizens hostage. Also, if you go thru the Hadiths, Turkey will be conquered after the Battle of Da'abiq without any bloodshed
 
Omrkhan

Minister (2k+ posts)
That's how head of States meet each other. On basis of equality. Ekk Nawaz Sharif Saheb he, cheat sheets lekr baat karte he.

Long live Turkey.