ایک زمانہ تھا کے ترکی اسلام کا گڑھ ہوا کرتا تھا اور خلافت کے لئے مسلمانان ہند نے
قربانیاںدی مگر جب ٹرکوں نے اسلام ک بھلا دیا تو اب یہ حال ہے کہ لوگ شراب، زنا،
جواری، اور لاوڈ سپیکر پر اذان کے خلاف اٹھے ہیں ترکی کی اسلام پسند حکومت کے
خلاف.مگر ایک بات اور بھی ہے جس کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا.وہ یہ ہے کہ ترکی
حکومت شامی مجاہدین کے مدد پر تلی ہے اور وہ شامی مجاہدین کے حق میں اور بشار الاسد
کے کفار فوج کے خلاف ہر فورم پر آواز اٹھا رہی ہے اسی دوران اسلام کے خلاف نام نہاد
مسلمانوں کے مظاہرے, اور مظاہرے کے دوران آنسو گیس سے بچنے کے لئے مسجد میں پناہ
.....لینا اور پھر گندگی وہاں چھوڑ جانا عجیب بات ہیں.
.
.
.
.
.
اللہ ان سب کی اصلاح فرماےء۔.......اورطیب اردگان کو سرخرو فرماےء