ایک زمانہ تھا کے ترکی اسلام کا گڑھ ہوا کرتا تھا اور خلافت کے لئے مسلمانان ہند نے
قربانیاںدی مگر جب ٹرکوں نے اسلام ک بھلا دیا تو اب یہ حال ہے کہ لوگ شراب، زنا،
جواری، اور لاوڈ سپیکر پر اذان کے خلاف اٹھے ہیں ترکی کی اسلام پسند حکومت کے
خلاف.مگر ایک بات اور بھی ہے جس کو نظر انداز نہیں کیا جا...