Tunisian girls return home pregnant after sexual jihad in Syria

the.paki

Senator (1k+ posts)

افغان وار میں بھی دو لاکھ افغان دوشیزائیں طالبان کے تصرف میں دی گئ تھیں جنکی اکثریت پھر اسلام آباد کے کراچی کمپنی کے ایریاز میں دھندھ کرتی تھی اخبار بتاتے تھے کہ بیوروکریٹس اور جنرلز کے بیٹے گاڑیوں میں آتے تھے اور انکو لے جاتے تھے۔
کوی اللہ کیلیے جھاد نھین کرتا انکی بھی جاب ھے جسکا انھیں فوج سے دس گنا زیادھ پیسہ ملتا ھے تحفظ اور عورت بھی۔
یہ تیونیشین خواتین جنکو بھیجا گیا سو فیصد بازار حسن سے انکو معاھدے کر کے بھیجا گیا انکو معاوضہ بھی مل چکا ھے اور بچے کی ڈیلیوری اور ماھانہ خرچ بھی ملتا رھے گا۔

so its mean they are not the common women ? they are prostitute.if they are doing so ofcourse its a big sin
and i dont think so there is any jihad going on in tunis
 

pakistani24

Voter (50+ posts)
How do you call this Jihad? It is bloody war for gas pipeline and those fighting are just stooges of US & Israel. Al-Qaeda is basically CIA intranet as it has nothing to do with Muslims. It is created to damage Muslims by US.
[TABLE="width: 909"]
[TR]
[TD="class: xl64, width: 909, align: left"]http://www.presstv.ir/detail/2013/09/11/323333/alqaeda-product-of-western-spy-services/[/TD]
[/TR]
[/TABLE]


Blame America... Blame them... But never own the problem yourself.. Eh??
 

adamfani

Minister (2k+ posts)
i know before reading this article that news would be from BBC, CNN or FOX
 

jason

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Tunisian women waging sex jihad in Syria

@admin it seems that through fake IDs a few individuals are allowed to post sectarian posts.Why???????????
 

Rafay470

MPA (400+ posts)
Re: Tunisian women waging sex jihad in Syria

SHIA hazraat are propagating this news with full force, a few examples, first tweeted by Nusrat Javed(Shia), Retweeted by Nasim zehra(Shia) n now on this forum by jaffry sb.
 

Muhammad Mushtaq

Politcal Worker (100+ posts)
Jincee jihaad ya................




تیونس کے وزیر داخلہ لطفی بن جدو نے پارلیمنٹ کے اراکین کو بتایا ہے کہ کئی خواتین جنسی جہاد کے لیے شام میں حکومت کے خلاف لڑنے والے جنگجوؤں کے ساتھ وقت گزارنے کے لیے شام جا کر واپس آ گئی ہیں۔
خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق وزیر داخلہ نے تیونس کی قومی قانون ساز اسمبلی کو بتایا کہ یہ خواتین شام میں بیس، تیس یا ایک سو جنگجوؤں کے ساتھ سیکس کرتی ہیں۔ یہ سیکس جہاد النکاح کے طور پر کیا جاتا ہے اور وہ حاملہ ہو کر واپس تیونس آتی ہیں۔

تاہم وزیر داخلہ نے یہ نہیں بتایا کہ جہاد النکاح کے لیے کتنی خواتین شام گئیں اور حاملہ ہو کر واپس آئی ہیں۔ تاہم مقامی میڈیا کے مطابق ایسی خواتین کی تعداد سینکڑوں میں ہے۔



"مارچ میں جب میں نے وزارت کا چارج سنبھالا تو اس وقت سے اب تک لگ بھگ چھ ہزار نوجوان لڑکوں کو شام جانے سے روکا گیا ہے۔"



تیونس کے وزیر داخلہ












سینکڑوں مرد بھی بشار الاسد کی فوج کے خلاف لڑنے کے لیے شام گئے ہیں۔
تاہم وزیر داخلہ نے اراکین پارلیمان کو بتایا مارچ میں جب میں نے وزارت کا چارج سنبھالا تو اس وقت سے اب تک لگ بھگ چھ ہزار نوجوان لڑکوں کو شام جانے سے روکا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ سرحد پر نگرانی سخت کردی گئی ہے جس کے باعث لوگوں کا شام جانا مشکل ہوگیا ہے۔
مقامی میڈیا کے مطابق پندرہ ماہ سے جاری شام میں خانہ جنگی میں حصہ لینے کے لیے تیونس سے ہزاروں لوگ شام جا چکے ہیں۔
سلفی فقہ سے تعلق رکھنے والی تنظیم انصار الشریعہ کے سربراہ ابو عیاض کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ نوجوان لڑکوں کو شام میں حکومتی فورسز کے خلاف لڑنے کی ترغیب دیتے ہیں۔
ابو عیاض کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ان کا تعلق اس گروہ سے ہے جس نے نو ستمبر 2011 میں افغانستان میں شمالی اتحاد کے سربراہ احمد شاہ مسعود کو خودکش حملے میں قتل کیا تھا۔

Source













http://www.bbc.co.uk/urdu/world/2013/09/130920_jihad_al_nikah_rh.shtml
:lol:
 
Last edited by a moderator:

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
so its mean they are not the common women ? they are prostitute.if they are doing so ofcourse its a big sin
and i dont think so there is any jihad going on in tunis
اس معاملے میں ان کا وزیر داخلہ خود بیان دے رھا ھے کہ ان خواتین نے تیس سے لے کر سو بندے تک سے زنا کیا اب نارمل خاتون تو ایسا کر ھی نھین سکتی
اور شادی خواھ جھاد کی نیت سے ھی کیون نہ کی جااے ایک بندے سے ھوتی ھے سو بندوں سے نھیں۔ انکے بازاری ھونے میں کوی شک ھی نھین ھے اگر کوی ایک آدھ نھیں بھی تھی تو سو بندے بھگتانے کے بعد اسے بھی بازاری کی ڈگری مل گئ
جھادی پتانھین کھاں مر گئے ھیں اس بات پر کوی نھیں بول رھا سانپ سونگھ گیا ھے
 

1234567

Minister (2k+ posts)
Please don't use the word jehadi for person fighting in syria, they are paid criminals and the women are doing the same thing as once happened in crusades by european women
 

tudywala

Minister (2k+ posts)
the girls of Northern Africa r very hot can have sex many times in a day even Arabian girls very hot too u need to very fit or have pills with u



 

Back
Top