TTP Punjab threatening pamphlet for Nawaz Sharif goes viral

Gujjar1

Minister (2k+ posts)

پاکستان میں ٹی ٹی پی کے جتنے بھی دہشت گردوں کو سزائے موت سنائی جا چکی ہے اسپر فی الفور عمل درآمد کرنا چاہئے تاکہ ان گیدڑوں کو یہ صاف پیغام مل جائے کہ آ جاؤ میدان میں تم سب سے نپٹ لیتے ہیں

ف ج
agreed and hang them or slit theirs throat infront of general public as in Iran and Saudia.
 

Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
No Trial for any one Involved in Innocent Killings , Shoot on SPOT , No Courts No Verdicts , Found Guilty on the Spot ? , Shoot the Bastar--d where it hurts the most
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
تحریک طالبان نے ان "معصوم" ساتھی قیدیوں نے جو ہزاروں بچوں کو یتیم اور ان کی ماؤں کو بیوہ کیا ، ان کے بارے میں کوئی ارشاد نہیں فرمایا ان مولانا نے

حکومت قاتلوں کو سزا دے تو جنگ اور یہ آئے روز پولیس سمیت معصوموں کو بم سے اڑاتے رہیں ، وہ جہاد ؟؟

بات ان سے ہو گی جو اس جنگ کو ختم کرنا چاہتے ہیں ان سے نہیں جو صلح کی آڑ میں مجرموں کو جیلوں سے نکال کے مزید معصوموں کی موت کا سبب بن رہے ہیں
 

Back
Top