RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
یہ
ویڈیو دیکھی تو سیاست پی کے کی حالت کا خیال آیا
سیاست پی کے جو کبھی عمرانیوں کا گل و گلزار ہوا کرتا تھا -- آج کل اجڑا ہوا قبرستان لگتا ہے - گنے چنے عمرانی بچے ہیں بیچارے
پہلے پہلے تین چار پٹواری ہوا کرتے تھے - جن کی سارے عمرانی کھل کے چھترول کیا کرتے تھے - اور وہ بیچارے ڈرے اور سہمے سہمے سے رہتے تھے
اس کے بعد تو جناب ملکی وے صاب، جناب تین پٹاس صاب، جناب موکا سات صاب، جناب سیبرائٹ صاب جیسے مجاہدین آے - انہوں نے تو سیاست پی کے کی تو ریڑ مار کے رخ دی --- - اب سیاست پی کے پر یہ حال ہے
https://twitter.com/x/status/1916795284450922847 TemptationQ Milkyway Mocha7 Siberite Islamabadiya Husaink Husain中川日本

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/XZgBTdYb/Screenshot-2025-04-28-213409.jpg
Last edited: