مودی سےپوچھناچاہیے ہم تباہی چاہتے ہیں:معید یوسف کا بھارتی صحافی کو انٹرویو

carne

Chief Minister (5k+ posts)

سابق نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر معید یوسف نے بھارتی صحافی کرن تھاپر کو ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ وزیراعظم شہباز شریف کو مشورہ دیں گے کہ وہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ٹیلی فون پر بات کریں اور پوچھیں کہ کیا ہم دونوں ایک دوسرے کی مکمل تباہی چاہتے ہیں؟

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کو مودی سے یہ پوچھنا چاہیے کہ اگر دونوں ممالک کو ایک ہی جگہ رہنا ہے، تو کیا وہ کشیدہ تعلقات چاہتے ہیں یا دونوں ممالک کو مہذب ہمسایہ اقوام کی طرح آگے بڑھتے دیکھنا چاہتے ہیں؟

معید یوسف کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کو مودی کو یہ بتانا چاہیے کہ یہاں کے عوام کے جذبات پر قابو پانا بھی ان کے لیے مشکل ہے، کیونکہ جو کچھ بلوچستان میں ہو رہا ہے اور بھارت جو کچھ کر رہا ہے، وہ عوام کے سامنے ہے۔ اگر بھارت ایٹمی ماحول میں جنگی جنون میں رہنا چاہتا ہے، تو یہ اس کی مرضی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بھارت نے جیسے پہلے قدم اٹھائے تھے، اسی طرح وہ دوبارہ بھی ایسا کر سکتا ہے، کیونکہ مودی نے کشیدہ ماحول پیدا کر رکھا ہے، اور پاکستان کو اس کے لیے تیار رہنا چاہیے۔
 
Last edited by a moderator:

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
well-done-vector-4159158.jpg

MOEED YUSUF.
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan ki Tabahi mein Modi ka nahi balki khud Pakistan ki Fauji establishment ka haath hai.
Poora mulk Tahas Nahas kar dala sirf Imran Khan aur us ki party ko khatm karnay k liay.
 
abdlsy

Back
Top