"Trump slapped on our face" - Fazl ur Rehman calls arrest of Khadim Rizvi a cruel act

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)


اور پاکستانیوں کا بس چلے تو آپ جناب کو اُدھیڑ کر رکھ دیں
 

THEMUSLIM

Senator (1k+ posts)
193495_2548121_updates.jpg


متحدہ مجلس عمل کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے تحریک انصاف کی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اگر میرا بس چلے تو اس حکومت کو ایک دن بھی نہ چلنے دوں۔

سکھر میں تحفظ ختم نبوت ملین مارچ سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ملک میں جمہوریت، آج ایک نام رہ گیا ہے اور موجودہ حکمران کسی بھی طور پر قوم کے نمائندے نہیں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کہتے ہیں لیڈر وہی ہوتا ہے جو یوٹرن لیتا ہے، کٹھ پتلی کو پاکستان پر حکومت کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔ان کا کہنا تھا کہ میرا بس چلے ایک دن بھی اس حکومت کو چلنے نہیں دوں۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پاکستان اقتصادی طور پر عالمی مالیاتی اداروں کا غلام بن چکا ہے لیکن ہم پاکستان کو امریکا اور مغرب کی کالونی نہیں بننے دیں گے۔

https://urdu.geo.tv/latest/193495-
is ke pichwarre main keel ghusey huey hain.... Laanti beghairat...
 

Shareef

Minister (2k+ posts)
The biggest punishment for Moulana Fazlu is to ignore him. He has had too much of halwa with every government. Now he cannot digest the idea of being left out. Better still would be to create factions in his party to downsize him.