Trojan in Siasat.pk, I can not open any thread

کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Virusssssssssssss

aap apny laptop ko scan karain.

how-to-remove-a-virus.jpg
 
Adeel

Founder

عدیل صاحب، اِدھر بھی کُچھ ایسا ہی حال ہے، بہت سلو ہے۔
یوں لگتا ہے جیسے مِنت سماجت کرتے ہوئے کہہ رہی ہو

پہلا سا کہاں اب میری رفتار کا عالم

Since when are you facing the speed issue?
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
ایڈمن صدقہ خیرات دیا کرو وائرس سے محفوظ رہے گی سائٹ
جب خیرات دینے کا ارادہ ہوا تو مجھے ضرور بتانا

@Adeel
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

عدیل صاحب، اِدھر بھی کُچھ ایسا ہی حال ہے، بہت سلو ہے۔
یوں لگتا ہے جیسے مِنت سماجت کرتے ہوئے کہہ رہی ہو

پہلا سا کہاں اب میری رفتار کا عالم

Since when are you facing the speed issue?

پچھلے دو ہفتوں سے عجیب سا ہی ہے ، صرف اس فورم کے ساتھ ہی نہیں ، اکثر سائٹس کے ساتھ یہی ہے

پیج کھلتا نہیں ، کھل جاے تو پوسٹس کرنا مشکل ، سائٹ بہت سسست اور بھاری ، میں گوگل اردو میں لکھتا ہوں ، ایک ایک لفظ دیر بعد ظاہر ہوتا ہے ، ایک سطر لکھنا بھی مشکل ہو جاتا ہے ،

ہاں اگر ، پراکسی سوفٹ ویر استمال کروں تو رفتار کچھ بہتر ہو جاتی ہے ، اور پیجز بھی کھلنا شروع ہو جاتے ہیں

اس سب کا اس خبر سے تعلق نہیں ؟ کہ پی ٹی اے میں نیٹ ٹریفک کی سنسر شپ کے لیے کوئی نیا سوفٹ ویر انسٹال کیا گیا ہے ؟ ، شائد یہی وجہ ہو ،

بہرحال ، اب بہت فرق ہے ، رفتار ، تسلسل اور پوسٹ کرنے میں ، کوئی نا کوئی گڑبڑ ہے ،

just now , i try many times , but when i ON hotspot shield, immediately my post appeared,
otherwise before i waste 3o minutes , refresh refresh n refresh ,
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)

میرے ساتھ تو عجیب مسلہ ہے بجلی آتی ہے تو انٹرنٹ بند
انٹرنٹ چلے تو سیاست پی کے اوپن نہیں ہوتی
اوپن ہو جائے تو کومنٹس گھومتا رہتا ہے پوسٹ ہو نے کے عین ٹائم پھر بجلی بند
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

میرے ساتھ تو عجیب مسلہ ہے بجلی آتی ہے تو انٹرنٹ بند
انٹرنٹ چلے تو سیاست پی کے اوپن نہیں ہوتی
اوپن ہو جائے تو کومنٹس گھومتا رہتا ہے پوسٹ ہو نے کے عین ٹائم پھر بجلی بند

(bigsmile)بجلی تو آج کل یہاں کافی ہے ، مگر نیٹ "گبھن" ہو گیا ہے شاید ، لکھنا بہت مشکل ، اسی لیے "لکھنا" چھوڑ کر "دیکھنا" سے دل بہلا لیتا ہوں
 
Sadia Hashmi

Senator (1k+ posts)
ایڈمن صدقہ خیرات دیا کرو وائرس سے محفوظ رہے گی سائٹ
جب خیرات دینے کا ارادہ ہوا تو مجھے ضرور بتانا

@Adeel

aap ko sadqa or khyraat btana hy ya aap ko deni hy? ya

aap ko dy kar btana hy?

ya bta k dena hy????
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

aap ko sadqa or khyraat btana hy ya aap ko deni hy? ya

aap ko dy kar btana hy?

ya bta k dena hy????

اتنے سوالات سن کر ، اتنی اشکالات سن کر ، جس نے "خیرات" دینی بھی ہو نہیں دے گا ، خود نگل لے گا ،
:lol:اچھے بھلے شریف نوجوان کو آپ نے "کنفیوز" ہی کر دیا ، نصیحت کا تو زمانہ ہی نہیں
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم

عدیل صاحب، اِدھر بھی کُچھ ایسا ہی حال ہے، بہت سلو ہے۔
یوں لگتا ہے جیسے مِنت سماجت کرتے ہوئے کہہ رہی ہو

پہلا سا کہاں اب میری رفتار کا عالم
:lol:yaar woh aap ko right wing mai laana chahta hai iss wastey slow ho gaya hai :lol:
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم

میرے ساتھ تو عجیب مسلہ ہے بجلی آتی ہے تو انٹرنٹ بند
انٹرنٹ چلے تو سیاست پی کے اوپن نہیں ہوتی
اوپن ہو جائے تو کومنٹس گھومتا رہتا ہے پوسٹ ہو نے کے عین ٹائم پھر بجلی بند
yaar barca yeh mai kia sunn raha hoon ,kia aap spain saay wapis Pakistan aa gaiay ho ????????????
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Virusssssssssssss

Admin please wake upppppppppppppppppppp.
Virus ko remove karo.

(thumbsdown)(thumbsdown)(thumbsdown)(thumbsdown)(thumbsdown)(thumbsdown)(thumbsdown)(thumbsdown)(thumbsdown)(thumbsdown)(thumbsdown)(thumbsdown)
aap please meh wich ko virus naa kahain :P
 
کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
جناب آپ برسا کو دے کر اس فورم پر ہی بتا دیں . تاکے دیکھا دیکھی اور لوگ بھی شرم کر لیں ، اور برسا کو واپس بارسلونا جانا ہی نہ پڑے . اور برسا کا پاکستان میں ہی بار والا محول بن جائے.

aap ko sadqa or khyraat btana hy ya aap ko deni hy? ya

aap ko dy kar btana hy?

ya bta k dena hy????
 
Back
Top