Tribute to Benazir Bhutto

MAK0811

Politcal Worker (100+ posts)
Benazir Bhutto is far disjointed to a normal Pakistani citizen as they come. I have no sympathy for the Bhutto's neither the Sharif's. They are just manipulative monarchical families which use money and power to control people.

Pakistan has only had one true leader and that was Muhammad Ali Jinnah.

Who would Benazir be if it werent for her father?
 
Hazrat

Councller (250+ posts)
Corrupt Bhuttos considered Pakistan as their dad's property. She buys many properties in Europe on the expense of poor who have no water or food. She is called shaheed by jahils who don't know meanings of shaheed.
 
MAK0811

Politcal Worker (100+ posts)
جب یہ حکومت اس کے قتل کا سراغ لگایے گی تو اس وقت ہو گا Tribute اصل

Does anyone really care anymore about who killed her? As a result of her death Zardari and the PPP won the elections and have killed Pakistan day by day.
 
GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
Just paying tribute to a slain leader....lets leave politics out of it!
With due respect, I dare to say that BB's blood (and anyone else's for that matter) is not cheap, and why PPP government could not in the last five years apprehend her killers. Where are the murderers? AZ himself said that he knows who killed her, then why is he not naming names?

There is no closure for the grievers, and her soul will not rest in peace until her killers are tried and hanged.
 
punjabi_tha

Councller (250+ posts)
پی پی پی کے چودہ کارکن "شہید" ہوتے ہوتے رہ گےَ

12-27-2012_131179_1.gif
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
کاہے کی شہید۔
چور باپ کی چور بیٹی۔
باپ بھی کتے کی موت مرا چاہے ججوں نے دباو میں پانسی سنائی۔ کیونکہ اصل قاتل کو آج تک پیپلز پارٹی سامنے نہیں لاسکی تو قاتل بٹھو کو ہی تصور کی جائے گا۔
بینظیر بھی کتیا کی موت مری اور یہی نشان عبرت ہے کہ اپنی جماعت ہی قاتلوں کو نہیں پکڑ سکی۔ بلکہ اپنا ہی شوہر قاتل ہے جو جعلی وصیت کے زریعے پارٹی لیڈر بنا ہوا ہے۔ یہاں تو اصلی وصیت کوئی معانی نہیں رکھتی کیونکہ پارٹی کسی کے باپ یا اس کی بیٹی کی جاگیر نہیں ہوتی جو وہ کسے کو بھی وراثت میں لکھ کر دیدے۔ یہی ہوتی ہے کتے کی موت کہ قاتل اور کوئی نہیں بلکہ اپنا شاہر ہے اور وہی جماعت پر بھی قابض ہے۔
اور شرم آنی چاہیے ہر اینکر یا تجزیہ نگار کو جو ان دونوں کی شہید کہتا ہے۔

مجھے تو حیرت ہے کہ اس مسئلے پر علماء اکرام کیوں اپنی رائے نہیں دیتے کہ کس طرح اصلی شہیدوں کے منصب پر ڈاکہ مارا جاتا ہے اور وہ بھی انتہائی بیشرمی کے ساتھ ۔

pak_moderator

MPA (400+ posts)
Corrupt Bhuttos considered Pakistan as their dad's property. She buys many properties in Europe on the expense of poor who have no water or food. She is called shaheed by jahils who don't know meanings of shaheed.
dur fite mohn tera esa likhne per aur ju aur tere sathi hain unper bhi
 
yeh shaheed ho bhi jate to in jahiloon ke shaheed hone ka kisi ko afsos na hota,,akhir kaar yehi hain na jin ki waja se zadaru Pakistan ka sadar hai,,aur khair se BB ki kon si aisi khidmat hai pakistan ke liye jis per us ko tribute kia jaye;;;
پی پی پی کے چودہ کارکن "شہید" ہوتے ہوتے رہ گےَ

12-27-2012_131179_1.gif
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
جب یہ حکومت اس کے قتل کا سراغ لگایے گی تو اس وقت ہو گا Tribute اصل

بڑے اچھے کام کیے ہیں بینظیر نے جو اسے خراج تحسین پیش کرو گے۔ شرم کرو۔

The best tribute to BB will be the hanging of Zardari at GKB square for having her murdered.
جیسے عوام کو تو بڑی فکر ہے کہ بینظیر کے قاتلوں کو پکڑنے کی۔ بلکہ بینظیر کو ختم کر کے بے خیالی میں زرداری نے پاکستانیوں پر احسان کر دیا ورنہ اسے بھی پھانسی دینے کے لیے کیس لٹکانے پڑتے۔ اور جہاں تک زرداری کو لٹکانے کی بات ہے تو وہ بھی لٹکے گا مگر بینظیر کے قتل میں نہیں بلکہ اسکے اپنے کرتوت ہی کافی ہیں اسے پھانسی دینے کے لیے۔

With due respect, I dare to say that BB's blood (and anyone else's for that matter) is not cheap, and why PPP government could not in the last five years apprehend her killers. Where are the murderers? AZ himself said that he knows who killed her, then why is he not naming names?

There is no closure for the grievers, and her soul will not rest in peace until her killers are tried and hanged.

کون سی خاص بات تھی بی بی کے خون میں جو آپ کو اتنی تکلیف ہو رہی ہے۔ اچھا ہوا کہ کتے کی موت مری اور یہی انجام ہونا چاہیے ہر چور کا۔
شرم آنی چاہیے آپ کو اگر آپ کو کوئی شک ہے بینظیر کی کرپشن پر۔

تو آپ کے خیال میں اگر قاتل پکڑے جائیں تو بینظیر کی روح کو بڑا سکون ملے گا۔ مگر میں نہیں سمجھتا کیونکہ جس عوام کو وہ لوٹ کر گئی تھی وہ آج تک سکون میں نہیں ہے۔ خلق خدا کو تنگ کرنے والے کبھی بھی سکون میں نہیں رہ سکتے چاہے مرنے سے پہلے یا مرنے کے بعد۔

BB hum Sharminda hain, Tery Qatil (Zardari, Rehman) Zinda hain........

بڑی خوشی ہوئی کہ تم شرمندہ ہو۔ تمہیں اور شرمندہ ہونا چاہیے اور اس شرم سے ہی ڈوب مرو۔ مگر حقیقت تو یہ ہے کہ شرم تم کو مگر نہیں آتی۔
آپ جیسے جاہلوں نے بھٹو خاندان کو سر پر چڑہا رکھا ہے۔ آصف زرداری کو انشاء اللہ پانسی لگے کی مگر بینظیر کے قتل میں نہیں کیونکہ بینظیر بھی کوئی دودھ سے دھلی نہیں تھی۔ اور خدا کے لیے اسے خراج تحسین دینا بند کریں۔ آپ جیسوں کی وجہ سے ان چوروں کو شہید بنا دیا گیا ہے۔
سرمحل بنا کر
این ار او کرکے
مشرف کی پالیسیوں کا تسلسل
مہنگائی
بیروزگاری
لوڈشیڈنگ
اور غربت کے ریکورڈ قائم کر کے پھر بھی یہ شہید ہیں تو افسوس ہے آپ لوگوں کی سوچ پر۔

مگر تم لوگ نہیں سمجھو گے اسی لیے دیکھو' کل بھی بھٹو زندہ تھا اور آج بھی چور کچھ کم نہیں ہیں۔ اور اسی طرح خراج تحسین پیش کرنے کی فیکٹریاں کام کرتی رہیں تو یہ کرپشن کبھی نہیں رکے گی کیونکہ اس کرپشن کا انجام آپ لوگوں نے شہادت سمجھ رکھا ہے۔

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
اے شہید رانی اس قوم کیلئے تم نے شہادت قبول کی
ایک اور احسان اس قوم پر کردو اپنے شوہر کو اپنے پاس بلا لو
یہ احسان عظیم ہوگا
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

رانی کی المناک موت ، زرداری ، اولاد اور لواحقین کے لیے ، بہت اہم مسلۂ ہو سکتا ، عوام کا بلکل نہیں

ہزاروں غربت سے مریں ، دہشت گردی کی بھینٹ چڑھیں ، افلاس ، مہنگائی ، سے روز روز زندگی رسوا ہو ، 18 کروڑ شہری اس کا جواب مانگتے ہیں ،

اگر جواب نہیں تو ، اپنے عرس ، برسی اور ناٹک ، مزاروں تک ہی محدود رکھو ، حکومت کی کارکردگی کا مردوں سے کوئی تعلق نہیں ، اگر ہوتا تو آج ہر قبر مزار ہوتی ،

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
کاہے کی شہید۔
چور باپ کی چور بیٹی۔
باپ بھی کتے کی موت مرا چاہے ججوں نے دباو میں پانسی سنائی۔ کیونکہ اصل قاتل کو آج تک پیپلز پارٹی سامنے نہیں لاسکی تو قاتل بٹھو کو ہی تصور کی جائے گا۔
بینظیر بھی کتیا کی موت مری اور یہی نشان عبرت ہے کہ اپنی جماعت ہی قاتلوں کو نہیں پکڑ سکی۔ بلکہ اپنا ہی شوہر قاتل ہے جو جعلی وصیت کے زریعے پارٹی لیڈر بنا ہوا ہے۔ یہاں تو اصلی وصیت کوئی معانی نہیں رکھتی کیونکہ پارٹی کسی کے باپ یا اس کی بیٹی کی جاگیر نہیں ہوتی جو وہ کسے کو بھی وراثت میں لکھ کر دیدے۔ یہی ہوتی ہے کتے کی موت کہ قاتل اور کوئی نہیں بلکہ اپنا شاہر ہے اور وہی جماعت پر بھی قابض ہے۔
اور شرم آنی چاہیے ہر اینکر یا تجزیہ نگار کو جو ان دونوں کی شہید کہتا ہے۔

مجھے تو حیرت ہے کہ اس مسئلے پر علماء اکرام کیوں اپنی رائے نہیں دیتے کہ کس طرح اصلی شہیدوں کے منصب پر ڈاکہ مارا جاتا ہے اور وہ بھی انتہائی بیشرمی کے ساتھ ۔

InsHAllah Zaid Hamid bhi kisi Khanzeeeer Paleet kuttttay ki maut maray ga [hilar]

Ulaama e Ikram ne hi to Zaid Kazzab Hamid khanzeeeeeer ko expose kia , Becharay ko beech bazaar main na.nga kar diya :lol:
 
Back
Top