As usual, Jamat-e-Islami using the same old ghissa pitta tactic.
Ager jawab na ho tu aglay ko Amreeki agent keh do!
@BuTurabi @mrk123 @moazzamniaz
Apkay comments ka intezar hay! ;)
یہ ملالی کو کس کی بدُعا نے اس حالت میں پہنچایا
ھر وقت بغیر سوچے سمجھے ھی بولوں گے۔
Malali ko Peer of Taliban Mulla Imran Khan ki bad dua lagi thee ... Aya kuch khopri main :lol:
khanzada tries to over smart. Imran khan doesn't like it too. Once Imran khan becomes PM, he will smash him upside down.
آپ لوگ انٹرویو چھوڑ کر جانے کی بات کر رہے ہیں۔
جبکہ جس طرح منور حسن خونخوار طالبان کا دفاع کر رہا تھا، مجھے اس پر تشویش ہو رہی ہے۔
منور حسن سوات میں طالبان کے ملا فضل اللہ کے خلاف آپریشن کے بھی خلاف تھا۔
اور محسود کے انٹرویو سے جیسے آنکھیں بند کیے جا رہا تھا، وہ بھی اسکی کھلم کھلا منافقت تھی۔
تحریک طالبان سے سو گنا زیادہ خطرناک یہ منور حسن جیسے لوگ ہیں۔
ایک بات اور۔
جس طرح آج تحریک طالبان اور عمران خان کا ٹکراؤ ہے، ایسا ہی ٹکراؤ جلد یا بدیر عمران اور جماعت اسلامی کا ہونا ناگزیر ہے۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|