harisuae
Senator (1k+ posts)
PMLN guy wasnt prepared
Show anchor gave 2 days to both participants, if PMLN person was not able to prepare, he should have refused this challenge.
But the fact is, a liar is always liar.
PMLN guy wasnt prepared
یہ ایک اچھی بات ہے کہ بات دلیل اور ثبوت سے کی جائے اور بے بنیاد الزامات نہ لگائے جائیں۔
میں تمام پی ٹی آئی کے سپوٹران سے ایک درخواست کرنا چاہتا ہوں
کہ یقیناً آپ عمران خان کی سپورٹ اس لیے کررہے ہیں کہ وہ ہم پاکستانیوں کے لیے امیدکی کرن ہے۔ اور انشا اللہ وہ اورتمام پاکستانی اس ملک کی تقدیربدلیں گے۔
میں صرف آپ سے یہ درخواست کرنا چاہتا ہوں کہ آپ اس فورم پربلکہ جہاں پربھی ڈسکشن کریں تو دوسرے سیایسی گروپوں کوسپورٹ کرنے والے لوگوں کوہرگزہرگز نیچا دکھانے کی کوشش نہ کریں ۔۔۔ آپ انہیں بھی پاکستانی سمجھیں اور ان لوگوں کو بھی دلائل کے ساتھ محبت کے ساتھ یہ سمجھانے کی کوشش کریں کہ ہم سب پاکستانی ہیں اور ہم سب نے مل کراس پاکستان کوبدلنا ہے۔
اس کے لیے ہمیں بھی اپنا رویہ تبدیل کرنا ہوگا اور بات کو دلیل اورپاکستان کے ساتھ محبت کرکے پیش کرنا ہوگا۔
پی ٹی آئی نے اپنے آپ کو بطورایک قومی جماعت کے تشخص کے طورپرابھارا ہے اور میں امید کرتا ہے تمام پی ٹی آئی کے سپوٹران کے ساتھ کے ان کی کامیابی یہ ہوں گی کے ڈسکشن دلائل اور پاکستان کے ساتھ محبت اوروفاداری کی بنیاد پرہونی چاہیے۔
شکریہ
سچ سچ ہوتا ہے اس کو کچھ دیرکے لیے مسخ توکیاجاسکتا ہے لیکن آخرسچ سچ بن کرظاہرہوجاتا ہے

عوام لوڈ شیڈنگ کی طرح مہنگائی اور بیروزگاری کا خاتمہ چاہتے ہیں ن لیگ استعفوں کی بجائے عوامی مسائل کے حل پر غور کرے ن لیگ اسمبلیوں سے اسمبلیوں سے بھاگی تو انتخابی میدان میں بھی نہیں ٹھہر سکے گی۔
ن لیگ نے پونے چار سال افہام و تفہیم سے گزار لئے باقی ایک سال بھی صبر کر لے پھر 5 سال کا حساب لے بھی اور دے بھی۔
یہ بات بڑی حیران کن ہے کہ ن لیگ نے پنجاب کا تخت حاصل کرنے کےلئے آصف علی زرداری سے محبت کی پینگیں بڑھائیں یہاں تک کہ جنرل پرویز مشرف کے سامنے قطار میں کھڑے ہو کر وزارتوں کے حلف بھی اٹھائے پھر پیپلز پارٹی کے پنجاب حکومت سے الگ ہونے کے بعد ق لیگ کے مینڈیٹ پر ڈاکہ مار کر لوٹے بنائے اور پنجاب پر قبضہ برقرار رکھنے کےلئے ہر جائز ناجائز ہتھکنڈہ اختیار کیا،
آج وہ انہی اسمبلیوں سے مستعفی ہونا چاہتے ہیں؟
ن لیگ اگر خود کو جمہوری جماعت سمجھتی ہے تو پھر مقابلہ بھی جمہوری سپرٹ کے ساتھ کرے۔
YAAR KHUDA KI QASAM KIS kisam kay yea loog haen..apna zameer baichnay walay...is news ko purh ka aisay lagt hai jaisay PML-N nay PTI ko farug kur dia...start say lay kur almost end tuk is news mein aisay lug ruha hai jaisay PML-N nay bilkul saheh ilzam lugae haen...liken hakikut to khucu aur hai..yea in jaisay lafafa journalist **** kay bahay jo marzi kur laen..yea apnay "najaez baap" nawaz sharif ko nahen bucha saktay..i spit on this guys face who manipulated the actual news with some bullshit like this...shame on you,,

© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|