It has been reported in print media too.
![]()
No oil, gas reserves found at Kekra-1: Petroleum Division
The development comes hours after the PM reiterated his hope of finding "massive reserves".www.dawn.com
تو کیا پرنٹ میڈیا والوں پہ وحی آتی ہے؟ کیا انہوں نے پہلے کبھی جھوٹ نہیں لکھا؟
ایک صحافی خبر دیتا ہے باقی چینلز اور اخبارات اسے 'ذرائع' کہہ کے کاپی پیسٹ مار دیتے ہیں۔ اور کچھ وٹس ایپ گروپوں کا بھی کمال ہوگا۔۔۔ جب بہت سارے میڈیا چینلز ایک جھوٹی خبر کو بار بار دہرائے تو لامحالہ اس خبر کو سچ تصور کر لیا جاتا ہے۔۔۔
Last edited: