Imran the legend
Chief Minister (5k+ posts)
Why my thread posting is not working?
یوں میرے تریڈانگ پوسٹنگ کام نہیں ہے؟ Kداؤد صاحب آپکی شکایت اور تکلیف پر میں سیاست ٹیم کا حصہ ہونے کی حثیت سے سوری کہہ دیتی ہوں ،
اتنی ناراضگی اچھی بات نہیں میں صبح یہ تھریڈ وسیم صاحب تک پہنچا دوں گی وہ اسے اڈمن ٹیم کو ریفر کر دیں گے ٹینشن ناٹ
اگر ہو سکے تو سکرین شاٹ یہاں تھریڈ میں ایڈ کر دیں
اصل میں تو ایشو ایک نہیں بہت سارے ہیں انشاللہ بہت جلد فکس کر دیں گے
ہو سکے تو براوزنگ ہسٹری کلئیر کریں دوسرا براؤزر یوز کر کے دیکھیں ، ایڈ بلاک لگا کر چیک کریں ،
میں نے ایڈ بلاک لگا رکھا ہے میں یہ پرابلم فیس نہیں کر رہی ، بہرحال جو بھی ہے فکر ناٹ