Time has come for General Raheel Shareef to rule Pakistan and hang every corrupt politicians and civ

Raiwind-Destroyer

Chief Minister (5k+ posts)
راحیل شریف ہماری قومی فوج کا چیف ہے وہ ہر وہ کام کرے گا جس کا اسے حکم دیا جائے گا۔بہادر خاندان کا بہادر بندہ ہے
ایک جنرل ہے
ایک فوجی ہے
ایک سپاہی ہے
اسے سپاہی ہی رہنے دو
اپنے جیسا نہ بنائو
11659404_807023316080734_4505051693224847402_n.png
 
munafr

Councller (250+ posts)
یہ فضول تھرڈ شروع کرنے سے پہلے سوچو کے مشرف چول نے اس ملک کا کیا حل کیا تھا
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
راحیل شریف ہماری قومی فوج کا چیف ہے وہ ہر وہ کام کرے گا جس کا اسے حکم دیا جائے گا۔بہادر خاندان کا بہادر بندہ ہے
ایک جنرل ہے
ایک فوجی ہے
ایک سپاہی ہے
اسے سپاہی ہی رہنے دو
اپنے جیسا نہ بنائو

O bhai..Buhadar sapahi..apni jan mulk ke lia deta ha..
hamaray K..anjar leadero ke lia nahi..Army sirf Pakistan ke
kia janain qurban karti ha..b..eghairat..corrupt leadero ko
salute marany ke lia nahi...ap Nawaz.Zardari.se kaho ke ham
usay 10 karor monthly salary detay hain.agar wo apnay bachay
mahazey jang par bejh dein..do they accept?
 
میرا قائد تو بہت غریب ہے
بہت ہی غریب
میرا قائد عمران نیازی تو بہت غریب ہے۔
میرا قائد زمیندار ہے نہ جاگیردار۔
میرا قائد بزنس مین ہے نہ صنعت کار۔
میرا قائد نوکری پیشہ ہے نہ جرائم پیشہ۔
میرا قائد اتنا غریب ہے کہ گھر کا خرچہ بھی نہیں چلا سکتا۔
اور اس کے لیۓ بھی شوکت خانم اسپتال کےخیرات فنڈ سے پیسے لینے پڑتے ہیں۔ زیادە نہیں کبھی ملین کبھی کروڑ۔
یہ نہ سمجھیں کہ یہ بہت زیادە ہے۔
میرے قائد کا خرچہ زیادە نہیں۔
چھڑا چھانٹ۔ نہ بیوی نہ بچہ ۔
یہ تو بس چند یورپی مہمان خواتین آجاتی ہیں جو زرا فضول خرچ ہیں
اور میرا معصوم قائد ہے کہ اپنی معصومیت میں لٹ جاتا ہے۔
میرا قائد اتنا غریب ہے کہ اپنے لیۓ ہوائ جہاز تک نہیں خرید سکتا۔
گھر میں تنگی اتنی ہے کہ جہاز چارٹر تک نہیں کرسکتا
اس لئے امریکی ایجنٹ " یو ایس ایڈ " کے کنٹری ڈائیرکٹر٬جہانگیر ترین کا احسان لے کر اس کا جہاز استعمال کرنا پڑتا ہے۔
ٹوٹے جوتے اور پھٹے کوٹ کے قصے تو زبان زد عام ہیں ۔ روٹی ڈھابے پر کھانے کی فوٹو تو آپ بھی دیکھ چکے ہونگے۔ میری تو آنکھ میں آنسو بھر جاتے ہیں جب میں اپنے پیارے انقلابی لیڈر کو پھٹے پرانے کپڑوں میں یا ان کے بغیر ہی یورپی خواتین کی خاطر مدارات کرتے دیکھتا ہوں
کئ غریب پرور گروہ میرے قائد کو انتخابات میں جتوانے کا بندوبست کرتے ہیں
تاکہ اس کے کھانے پینے کا بندوبست ہوسکے
خاص طور پینے پلانے کا بندوبست ہو سکے۔
یہ الیکشن ہار گیا تو کیا۔
ہم پی ٹی آئ والوں میں کونسی غیرت ہے جو کسی سے منہ چھپائیں

xyz#1

Councller (250+ posts)

عمرانی بچے ہر دو روز کے بعد جنرنل کو آوازیں دینی شروع کر دیتے ہیں۔
جیسے جب یہاں کسی بات پر پھنس جاتے ہیں تو ایڈمن کو مدد کے لیئے پکارتے ہیں اور مخالف کو بین کروا دیتے ہیں۔

ارئے کبھی کسی جنرنل کا احتساب کیا ہے؟؟
آرمی میں آنے کے بعد غریب سے غریب آرمی افسر امیر کیسے ہو جاتا ہے؟؟
کبھی ان کے گوشوارے بھی تو عوام کو دیکھاو۔
آرمی میں آنے سے پہلے اور بعد میں۔
یہ بھی تو بتاو ان کی اولاد کہاں کیاں پڑھتی ہے؟؟

شرم کرو۔۔
محنت نہیں کر سکتے اور چور دروازہ ڈھونتے ہیں۔

محنت کر حسد نہ کر۔
 
Raiwind-Destroyer

Chief Minister (5k+ posts)
میرا قائد تو بہت غریب ہے
بہت ہی غریب
میرا قائد عمران نیازی تو بہت غریب ہے۔
میرا قائد زمیندار ہے نہ جاگیردار۔
میرا قائد بزنس مین ہے نہ صنعت کار۔
میرا قائد نوکری پیشہ ہے نہ جرائم پیشہ۔
میرا قائد اتنا غریب ہے کہ گھر کا خرچہ بھی نہیں چلا سکتا۔
اور اس کے لیۓ بھی شوکت خانم اسپتال کےخیرات فنڈ سے پیسے لینے پڑتے ہیں۔ زیادە نہیں کبھی ملین کبھی کروڑ۔
یہ نہ سمجھیں کہ یہ بہت زیادە ہے۔
میرے قائد کا خرچہ زیادە نہیں۔
چھڑا چھانٹ۔ نہ بیوی نہ بچہ ۔
یہ تو بس چند یورپی مہمان خواتین آجاتی ہیں جو زرا فضول خرچ ہیں
اور میرا معصوم قائد ہے کہ اپنی معصومیت میں لٹ جاتا ہے۔
میرا قائد اتنا غریب ہے کہ اپنے لیۓ ہوائ جہاز تک نہیں خرید سکتا۔
گھر میں تنگی اتنی ہے کہ جہاز چارٹر تک نہیں کرسکتا
اس لئے امریکی ایجنٹ " یو ایس ایڈ " کے کنٹری ڈائیرکٹر٬جہانگیر ترین کا احسان لے کر اس کا جہاز استعمال کرنا پڑتا ہے۔
ٹوٹے جوتے اور پھٹے کوٹ کے قصے تو زبان زد عام ہیں ۔ روٹی ڈھابے پر کھانے کی فوٹو تو آپ بھی دیکھ چکے ہونگے۔ میری تو آنکھ میں آنسو بھر جاتے ہیں جب میں اپنے پیارے انقلابی لیڈر کو پھٹے پرانے کپڑوں میں یا ان کے بغیر ہی یورپی خواتین کی خاطر مدارات کرتے دیکھتا ہوں
کئ غریب پرور گروہ میرے قائد کو انتخابات میں جتوانے کا بندوبست کرتے ہیں
تاکہ اس کے کھانے پینے کا بندوبست ہوسکے
خاص طور پینے پلانے کا بندوبست ہو سکے۔
یہ الیکشن ہار گیا تو کیا۔
ہم پی ٹی آئ والوں میں کونسی غیرت ہے جو کسی سے منہ چھپائیں

10464024_799287680187631_3576648810208548406_n.jpg
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Buhadar sapahi..apni jan mulk ke lia deta ha..
hamaray K..anjar leadero ke lia nahi..Army sirf Pakistan ke
kia janain qurban karti ha..b..eghairat..corrupt leadero ko
salute marany ke lia nahi...ap Nawaz.Zardari.se kaho ke ham
usay 10 karor monthly salary detay hain.agar wo apnay bachay
mahazey jang par bejh dein..do they accept?Patwario koi jawab
ha tum be..ghairato ke pass?
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
سب بوٹ پالیشیوں پر لعنت ، جن کے تم نے نام لیے سمیت تیرے اور صلاح اد دین کے

اب چھوڑ دیں یہ کام

مجھ سے اپنی بات کر ، نواز شریف ، بینظر کو چھوڑ کر

[hilar][hilar]
بھائی، بوٹ پالش کرنے میں بڑی برکت ہے، دیکھا نہیں نواز شریف نے ضیا کے بوٹ پالش کیے اور صلہ، تین مرتبہ پنجاب میں حکومت اور تین مرتبہ وفاق میں ؛؛ ہیں نا؟؟
بینظیر اسٹیبلشمنٹ کی دہائیاں دیتی مر گئی اور نواز شریف اسٹیبلشمنٹ کی گود میں مزے کرتا رہا
اگر صلادین بھائی نے بھی اپنا حصہ کَھرا کرنا چاہا تو برا کیا ہے؟؟

اورتو اور ، ذواالفقار بھٹو بھی ایوب خان کے بوٹ پالش کر کر کے وزیراعظم بن گیا، ، اور اس کو تو اتنی برکت ملی کہ اس کی نسل ابھی تک اس برکت سے فیضیاب ہو رہی ہے، بھٹو ابھی تک زندہ ہے
 
O bhai..Buhadar sapahi..apni jan mulk ke lia deta ha..
hamaray K..anjar leadero ke lia nahi..Army sirf Pakistan ke
kia janain qurban karti ha..b..eghairat..corrupt leadero ko
salute marany ke lia nahi...ap Nawaz.Zardari.se kaho ke ham
usay 10 karor monthly salary detay hain.agar wo apnay bachay
mahazey jang par bejh dein..do they accept?
army-shoes-250x250.jpg

چل زبان نکال اور شروع ھوجا
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
تو آرمی والے بھی اسی کچرے کے سستہ ملکر خود کچرا بن جاتے ہیں، جو نائب کی لسٹ سپریم کورٹ میں جمع ہوئ ہے اس میں آدھے کرپٹ تو خود مشرف کی فوجی حکومت کا حصہ تھے
شیر پاؤ نیب سے بھاگ کر لندن چلا گیا جسکو مشرف نے لاکر وزیر داخلہ بنا دیا

فوج کی مداخلت سے ایک تو کچرامظلوم بن جاتا ہے اور دوسریبات یہ کہ یہی کچرا الکشن بھی فوج کی مدد سے جیتتا ہے

اسی لئے کچرا کو چلنے دو ، فوج نیب اور باقی اداروں کو دبا کر رکھے کچرہ آہستہ آہستہ خود بخود صاف ہو تا جاے گا

Ap kacha.rey ki machine se kachra hi nikal saktay ho chahay
kitni bar bhi..nakalo...current.corrupt.system kabhi kuch nahi
de sakta Pakistan ko.na hi corrupt judiciary de sakti ha...
chahay hazar election karwa ke dekh lo..yaheeh log ya in
ke bachay hi uper ayain gein..jhoti aur corrupt democracy ki
bajay kabhi Pakistan ka bhi soch lia karo...Army ke mazi
ki bat bar bar karna chor do..ab waqt badal gia ha..
 
kkkkk

Minister (2k+ posts)
Nobody needs to take sides. Politicians are in the firing line becasue evidence of their loot stands from Islamabad to Europe, US, Canada, Middle East and Far East in shape of Plazas, propeties and bank accounts. No explanation is there to prove from where this money came. Surprisingly, the most notorious Mexican Drugs Lord, Chupo or whatever is his name, could accumulate only $ one billion after all his hardwork of criminality. Our financial wizards have made billions by their great business skills overnight! Anyway, the right should only be right and somebody has to pursue the right-legally or not, but the results are important for future of our people and country. How long people will have to live without water and electricity, besides other things?
 
xyz#1

Councller (250+ posts)

بھائیو اگر غلطی سے لائک یا ڈس لائک کلک ہو جائے تو واپس ٹھیک کیسے ہو گا؟؟
 
Include Pakistan Army too in this.......... You are taking sides......
 
saadkiakaray

Minister (2k+ posts)
army is playing itsgame very carefully .it know not army infact USA knows very well once Imran khan come in power usa entertainment will be ended,ppl r not fool now we know very well,who made nwaz govt by rigging and snacth starting of new a rom our lives.I hate establishmen boz thirthy gmes ! WE DONT NEE AN CAMMAD AY ORE , W WANT OUR OWN OVT WHO WE SELE ON 1 MAY ! WE ACCEPT ONLY IMRAN ,
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Pakistan needs ruthless accountability from top to
bottom.from Corrupt Politician to corrupt Gen..Judges
bureaucrats..and this will not happened from current traitors politicians
This can be done only by Raheel and Rizwan..This is the only way
to save Pakistan..no middle way...sooner or later this should have
to done...
 
Saladin A

Minister (2k+ posts)
I support General Raheel Shareef not because he is Commander -in-Chief of our armed forces but because I see in him undisputed honesty, sincerity, loyalty, profound patriotism and will of steel to exterminate terrorism and political and criminal mafia gangsters from the soil of Pakistan. There is no man more suitable in the country who can bring about a change for better for the future of Pakistan and its people.

This change can not be brought about through ballot box because under this corrupt status quo only the thugs, crooks, criminals, looters and embezzlers of country's coffers have and are prospering when 90% of the masses suffering from abject poverty.