ایسے ٹرک کی کوئی تصویر دکھا دو یا بے جا الزام لگانا بند کرونوازشریف کے خلاف تو موجودہ حکومت کے وزرا ان کے ساتھ ٹرکوں پر سوار ہوکر نکلا کرتے تھے
شہریار آفریدی کے تمام بیانات اور فوٹوز چیک کرو جب ٹی ایل پی نواز دور میں نکلی تھی تو یہ ٹرک پر سوار تھا اور یکجہتی کا اظہار کررہا تھاایسے ٹرک کی کوئی تصویر دکھا دو یا بے جا الزام لگانا بند کرو
نوازشریف کے خلاف تو موجودہ حکومت کے وزرا ان کے ساتھ ٹرکوں پر سوار ہوکر نکلا کرتے تھے اب اپنی باری آی ہے تو سامنا کرو چوہوں کی طرح مت چھپو ان کا دلیری سے مقابلہ کرو ان کی قیادت کو ختم کرو اور ایکبار جو جانی نقصان ہوتا ہے اسے ہونے دو یہ فسادی ہیں ان کو کنٹرول کرنے کا ایک ہی طریقہ ہے اور وہ ہے ڈنڈا
It was actually captain safdar who praised them and said he wants to join dharna alsoنوازشریف کے خلاف تو موجودہ حکومت کے وزرا ان کے ساتھ ٹرکوں پر سوار ہوکر نکلا کرتے تھے اب اپنی باری آی ہے تو سامنا کرو چوہوں کی طرح مت چھپو ان کا دلیری سے مقابلہ کرو ان کی قیادت کو ختم کرو اور ایکبار جو جانی نقصان ہوتا ہے اسے ہونے دو یہ فسادی ہیں ان کو کنٹرول کرنے کا ایک ہی طریقہ ہے اور وہ ہے ڈنڈا
او بھای میں اس جلوس کے خلاف اور حکومت کی سپورٹ میں ہوں مگر ٹی وی پر خود خادم رضوی کے ساتھ شہریارآفریدی کو کھڑے دیکھا ہے۔ اب اگر وہ تائب ہوگیا ہے تو اچھی بات ہے مگر حقیقت یہی ہے کہ نواز حکومت کے ساتھ ٹکراو کے بعد جب یہ حکومت گرانے میں کامیاب ہوگئے تو ان کی طاقت بہت بڑھ گئی اور تمام غریب طبقے جو کمزور بھی ہیں ان کے ساتھ مل گئےPTI outrightly condemned it. jhoot bool bool ker saray patwari pakkay hogayee hain.
کیپٹن صفدر بھی کیا اسی ٹرک میں تھا؟شہریار آفریدی کے تمام بیانات اور فوٹوز چیک کرو جب ٹی ایل پی نواز دور میں نکلی تھی تو یہ ٹرک پر سوار تھا اور یکجہتی کا اظہار کررہا تھا
چوہے وہ نہیں تھے جو اپنی ہر ناکامی اسٹیبلشمنٹ پر ڈال دیتے تھے، انھوں نے تین چار بار ان کا سامنا کیا ھے اور ایک بار بھی جھوٹا الزام نئیں لگایا حالانکہ اس بار تو فوج کے ساتھ حالات بھی خراب تھےنوازشریف کے خلاف تو موجودہ حکومت کے وزرا ان کے ساتھ ٹرکوں پر سوار ہوکر نکلا کرتے تھے اب اپنی باری آی ہے تو سامنا کرو چوہوں کی طرح مت چھپو ان کا دلیری سے مقابلہ کرو ان کی قیادت کو ختم کرو اور ایکبار جو جانی نقصان ہوتا ہے اسے ہونے دو یہ فسادی ہیں ان کو کنٹرول کرنے کا ایک ہی طریقہ ہے اور وہ ہے ڈنڈا
او بھای میں اس جلوس کے خلاف اور حکومت کی سپورٹ میں ہوں مگر ٹی وی پر خود خادم رضوی کے ساتھ شہریارآفریدی کو کھڑے دیکھا ہے۔ اب اگر وہ تائب ہوگیا ہے تو اچھی بات ہے مگر حقیقت یہی ہے کہ نواز حکومت کے ساتھ ٹکراو کے بعد جب یہ حکومت گرانے میں کامیاب ہوگئے تو ان کی طاقت بہت بڑھ گئی اور تمام غریب طبقے جو کمزور بھی ہیں ان کے ساتھ مل گئے
اس وقت سب مل کر ان کے خلاف نوازحکومت کی سپورٹ کرتے تو یہ دن دیکھنے کو نہ ملتے
TLP was made as a counter to tahirul qadri's clout after model town massacre by tooi party!dam.....thats a shit load of ppl
but most would just be out on the streets in the hate against sitting govt
same happened to last govt when khan sb cousin qadri came for dharna, pti used to provide him with food, and many ordinary citizens would come out too against hate for nawazoo govt
hor paloo aysay janwar
ایسے ٹرک کی کوئی تصویر دکھا دو یا بے جا الزام لگانا بند کرو
بونگے یہ ٹی ایل پی کا ٹرک نہیں ہےپٹواری تم عمران خان کو ذلیل کروانے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے --- یہ لو
باز آ جاؤ کسی دن عمرانیوں کے پتا چل گیا نا تو اتنی گالاں کڈیں گے - اتنی گالاں کڈیں گے تمہیں جو تمہاری سات پشتوں نے مل کے نہیں کھائی ہوں گی