Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم
All because of Altaf Bhai....یہ ہم بےپیندے کے لوٹے کی طرح ادھر ادھر کیوں لڑکتے رہتے ہیں - ذرا سی بات مرضی کے مطابق ہو گئی تو آئی ایس آئی سے بہتر کوئی نہیں اور کوئی بات مرضی کے خلاف ہو گئی تو آئی ایس آئی سے برا کوئی نہیں - بھائی کوئی مستقل مزاجی ہونی چاہیے - پہلے ہر بات کی پوری طرح تصدیق ہونی چاہیے - اس کے بعد عمل الفاظ کے مطابق ہونا چاہیے پھر کوئی حتہمی راے قیام کر نی چاہیے - ویسے بھی آئی ایس آئی کا کام صرف زبانی جمع خرچ کرنا نہیں ہے -جو کہا ہے اس پر عمل بھی ہوںا چاہیے -