This is why I have trust issues

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جمہوریت میں اقتدار صرف عوام کا حق ہے۔ ملک توڑنے والے وہ ہیں جو اس عوامی حق کی راہ میں رکاوٹ بنے
فاشٹ جمہور بنے بیٹھے عوام کو کھجل خوار کر رہے ہیں
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
فاشٹ جمہور بنے بیٹھے عوام کو کھجل خوار کر رہے ہیں
مجیب الرحمان سے عوامی اقتدار چھینا گیا اور ملک ٹوٹ گیا۔ اب تم بیٹھ کر لکیر کو پیٹتے رہو
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مجیب الرحمان سے عوامی اقتدار چھینا گیا اور ملک ٹوٹ گیا۔ اب تم بیٹھ کر لکیر کو پیٹتے رہو
پاکستانی کیوں کھجل خوار ہوئے، ہو رہے ہیں. آئینہ دیکھایا تو غصہ کر گئے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستانی کیوں کھجل خوار ہوئے، ہو رہے ہیں. آئینہ دیکھایا تو غصہ کر گئے
اپنا غصہ مجیب پر نکالنے کی بجائے ان مولویوں اور فوجیوں پر نکالو جنہوں نے بنگالی مسلمانوں کا قتل عام کیا
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اپنا غصہ مجیب پر نکالنے کی بجائے ان مولویوں اور فوجیوں پر نکالو جنہوں نے بنگالی مسلمانوں کا قتل عام کیا
میں تو صرف بتا رہا ہوں سیکولر لبرلز کی اقتدار کی ہوس نے ملک تقسیم اور عوام کو کجھل خوار کیا. بنگالی مسلمان ابھی بھی بنگالی سیکولر لبرل مکتی باہنی کے ہاتوں قتل ہو رہے ہیں
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
میں تو صرف بتا رہا ہوں سیکولر لبرلز کی اقتدار کی ہوس نے ملک تقسیم کیا. بنگالی مسلمان ابھی بھی بنگالی سیکولر لبرل مکتی باہنی کے ہاتوں قتل ہو رہے ہیں
یہ قتل کرنے والے بھی مسلمان ہیں۔ ملتی باہنی بھی مسلمان ہی تھی
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان کی تقسیم سیکولر لبرلز کے ہاتھوں ہوئی
وہ سیکولر لبرل بھی مسلمان تھے جنہوں نے ہندوستان کو تقسیم کر کے پاکستان بنایا۔ مولوی تو اس وقت پاکستان بنانے کے ہی مخالف تھے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
وہ سیکولر لبرل بھی مسلمان تھے جنہوں نے ہندوستان کو تقسیم کر کے پاکستان بنایا۔ مولوی تو اس وقت پاکستان بنانے کے ہی مخالف تھے
!سارے سیکولر پاکستان بنانے کے حق میں تھے! سارے مولوی پاکستان بنانے کے مخالف تھے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
!سارے سیکولر پاکستان بنانے کے حق میں تھے! سارے مولوی پاکستان بنانے کے مخالف تھے
ہاں اب اپنے مولویوں پر بات آئی تو سارے سارے کرنا شروع کر دیا۔ کیا پاکستان سارے سیکولر لبرل مسلمانوں نے توڑا؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ہاں اب اپنے مولویوں پر بات آئی تو سارے سارے کرنا شروع کر دیا۔ کیا پاکستان سارے سیکولر لبرل مسلمانوں نے توڑا؟
ملک سارے سیکولرز نے مل کر نہیں بنایا تو نہیں بنایا. قیام پاکستان میں مولوی کا حصہ ہے تو ہے

اقتدار کی ہوس رکھنے والے جمہورے ہوں یا فوجی، مکتی باہنی اور اس کی پشت پناہ ریاست سب سیکولر ہی تھے. مولوی پاکستان جوڑے رکھنے کی سزا کاٹ رہے ہیں
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ملک سارے سیکولرز نے مل کر نہیں بنایا تو نہیں بنایا. قیام پاکستان میں مولوی کا حصہ ہے تو ہے

اقتدار کی ہوس رکھنے والے جمہورے ہوں یا فوجی، مکتی باہنی اور اس کی پشت پناہ ریاست سب سیکولر ہی تھے. مولوی پاکستان جوڑے رکھنے کی سزا کاٹ رہے ہیں
پاکستان سیکولر لبرلز نے بنایا تھا تو توڑ بھی انہی نے دیا۔ تکلیف کیا آخر؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
پاکستان سیکولر لبرلز نے بنایا تھا تو توڑ بھی انہی نے دیا۔ تکلیف کیا آخر؟
آپ پہلے سیکولر نہیں جس کو یہ غلط فہمی ہے کے پاکستان صرف سیکولر لبرلز ہی نے بنایا. لیکن آپ پہلے سیکولر لبرل ہیں جس نے مانا پاکستان سیکولر لبرلز ہی نے توڑا

تکلیف پاکستان ٹوٹنے کی اور توڑنے والوں کی دیدہ دلیری کی ہے کے وہ پاکستان توڑنے کا انعام وصول کر رہے اور انھے حب الوطنی کا تمغہ بھی چاہے. سونے پر سہاگہ عوام میں ان کے حمایتی بھی موجود ہیں
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
لیکن آپ پہلے سیکولر لبرل ہیں جس نے مانا پاکستان سیکولر لبرلز ہی نے توڑا
میں نے پاکستان توڑنے میں مولویوں کا نام بھی لیا تھا جنہوں نے فوج کیساتھ مل کر بنگالیوں کا قتل عام کیا۔ وہ والی بات کیوں چھپا رہے ہو؟
 
Last edited:

Back
Top