This is why I have trust issues

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

arifkarim Baadshaah
بنگلہ دیش ترقی کا راز پاکستان کے غداروں کو نوازنا اور تقسیم پاکستان کے خلاف مزاحمت کرنے والے بنگلہ دیشی مسلمانوں کو غداری کے جرم میںسزائے موت دینا. جنہیں آپ لوگ مولوی کہتے ہیں
There is only 1
نہیں، ہم نے تو وہ والی کہانی سُننی ہے کہ کس کی بیوی نے کس کو گولی ماری تھی، اور کیوں؟
جنرل رانی فائیو اسٹار جنرل کی کہانی، وہ بھی ان کی اپنی زبانی۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

مولویوں نے پاک فوج کیساتھ مل کر بنگالیوں کا قتل عام کیا تھا۔ اسی وجہ سے ان کو سزائے موت دی گئی
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

ان بنگلہ دیشیوں کو پاکستان سے وفاداری کی سزا دی جا رہی ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
نہیں، ہم نے تو وہ والی کہانی سُننی ہے کہ کس کی بیوی نے کس کو گولی ماری تھی، اور کیوں؟
جنرل رانی فائیو اسٹار جنرل کی کہانی، وہ بھی ان کی اپنی زبانی۔
ان سب کی بھی سن لیں. ان کی کہانی ان ہی کی زبانی

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
نہیں بنگالیوں کے قتل عام کی سزا دی گئی ہے
پاکستان توڑنے کے لئے بھارت نواز مکتی باہنی دہشت گردوں کے خلاف مزاحمت کرنے کی سزا دی جا رہی ہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان توڑنے کے لئے بھارت نواز مکتی باہنی دہشت گردوں کے خلاف مزاحمت کرنے کی سزا دی جا رہی ہے
پاکستان کو فوج اور بھٹو نے توڑا۔ بنگالی جماعت عوامی لیگ ۱۹۷۰ کا الیکشن جیت گئی تھی۔ جمہوری انداز سے اقتدار کیوں نہیں دیا
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
پاکستان کو فوج اور بھٹو نے توڑا۔ بنگالی جماعت عوامی لیگ ۱۹۷۰ کا الیکشن جیت گئی تھی۔ جمہوری انداز سے اقتدار کیوں نہیں دیا
فوج تو فوج، نام نہاد جمہوری جماعتیں آمروں کی ملکیت ہیں. بلاول زرداری نے بھی جیالا باہنی کو حکم دینے کی دھمکی دے دی ہے​
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
فوج تو فوج، نام نہاد جمہوری جماعتیں آمروں کی ملکیت ہیں. بلاول زرداری نے بھی جیالا باہنی کو حکم دینے کی دھمکی دے دی ہے​
جیالے بنگالی نہیں جو اس کھسرے کی آواز پر ملک توڑ دیں گے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جیالے بنگالی نہیں جو اس کھسرے کی آواز پر ملک توڑ دیں گے
شائد بھٹو کا بھی یہی اندازہ تھا کے مجیب الرحمان اقتدار حاصل کرنے کے لئے ملک نہیں توڑے گا
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
شائد بھٹو کا بھی یہی اندازہ تھا کے مجیب الرحمان اقتدار حاصل کرنے کے لئے ملک نہیں توڑے گا
مجیب الرحمان نے ملک نہیں توڑا۔ ۱۹۷۰ میں صاف شفاف الیکشن ہوئے جو مجیب کی جماعت نے جیتے۔ حکومت بنانے کا حق مجیب کو تھا۔ اسے اس حق سے محروم جنرل یحیی اور بھٹو نے کیا۔ یوں پاکستان توڑنے والے جنرل یحیی اور بھٹو تھے مجیب نہیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مجیب الرحمان نے ملک نہیں توڑا۔ ۱۹۷۰ میں صاف شفاف الیکشن ہوئے جو مجیب کی جماعت نے جیتے۔ حکومت بنانے کا حق مجیب کو تھا۔ اسے اس حق سے محروم جنرل یحیی اور بھٹو نے کیا۔ یوں پاکستان توڑنے والے جنرل یحیی اور بھٹو تھے مجیب نہیں
تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی. مجیب کو ہر حال میں اقتدار چاہے تھا. اقتدار سب سے پہلے​
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی. مجیب کو ہر حال میں اقتدار چاہے تھا. اقتدار سب سے پہلے​
دماغ خراب ہو گیا ہے؟ وہ الیکشن جیتا تھا۔ اقتدار اس کا عوامی حق تھا۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
دماغ خراب ہو گیا ہے؟ وہ الیکشن جیتا تھا۔ اقتدار اس کا عوامی حق تھا۔
اقتدار نہیں ملے ملک توڑ دو! لاکھوں انسانوں کو کھجل خوار کرو. سب سے پہلے اقتدار
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اقتدار نہیں ملے ملک توڑ دو! لاکھوں انسانوں کو کھجل خوار کرو. سب سے پہلے اقتدار
جمہوریت میں اقتدار صرف عوام کا حق ہے۔ ملک توڑنے والے وہ ہیں جو اس عوامی حق کی راہ میں رکاوٹ بنے