???????
نصیب میں لکھا ہو کہ سر میں لوہے کا ڈنڈا پڑنا ہے تو بندہ قطری کے جہاز پر بیٹھ کر چار ہزار میل دور ڈنڈا کھانے پہنچ جاتا ہے
یار یہ ہلکی پھلکی موسیقی ٹھوکنے والا کلا کار کوئی نہایت ہی اناڑی ریلو کٹا تھا . جس طرح پٹواریوں نے کل سے ادھم مچایا ہوا ہے کہ چار پانچ لوگوں نے ھٰذا دکتور عدنان پر لوہے کے راڈوں سے قاتلانہ حملہ کیا ہے اور اس کے سینے ، کاندھوں اور سر پر تشدد کی وجہ سے بہت گہرے زخم آئے ہیں اور ھٰذا دکتور اب زندگی اور موت کی کشمکش میں ہسپتال میں بستر مرگ پر بہت ہی سیرئیس حالت میں پڑا ہے . کوئی پروفیشنل کھلاڑی ہوتا تو ھٰذا دکتور کی ٹاٹری پر مبینہ لوہے کی راڈ کا صرف ایک ستھرا ہینڈ پڑنے کی دیر تھی اور آج ڈاکٹر کے سوئم ہو رہے ہوتے
اور غضب خدا کا اس ڈاکٹر کی ایکٹنگ ہی ختم نہیں ہو رہی . ہٹا کٹا چلتا ہوا گاڑی سے نکل کر چوری کے اپارٹمنٹس میں یہ جا اور وہ جا . پٹواریوں کے جھوٹ پر مبنی سارے بیانیے کو اس نے ١٠ سیکنڈ میں ادھیڑ کر رکھ دیا
ویلکم ٹو کزابستان . پٹواریوں کی قسمت میں ہی ذلیل ہونا لکھا ہے
So freaking WHAT? Does anyone gives a rat's ass? About this son of a bitch illiterate Dakoo piece of tutteee kunjur UGLY animal looking dr?