Wadaich
Prime Minister (20k+ posts)
Last edited:
فوج کے کسی غلط اقدام کی مخالفت پاکستان کی مخالفت کیسے ہو گئی؟ پاکستان سیاستدانوں نے بنایا تھا، فوج نے نہیں- البتہ پاکستان کے دو ٹکڑے فوجی اقتدار میں ہوئے
فوج کے کسی غلط اقدام کی مخالفت پاکستان کی مخالفت کیسے ہو گئی؟ پاکستان سیاستدانوں نے بنایا تھا، فوج نے نہیں- البتہ پاکستان کے دو ٹکڑے فوجی اقتدار میں ہوئے
اگرتلہ سازش کیس میں کون ملوث تھا؟
سازشی کو کس نے انجام پر پہنچنے سے بچایا تھا؟
ادھر تم ادھر ہم کا نعرہ کس نے لگایا تھا؟
کتنے غلط اقدامات پر نون لیگ کی سوشل میڈیا ٹیم اور لبرے لبراڈ ارذ نے اسطرح منظم مہم چلائی ہے؟
١. ماڈل ٹاؤن قتل و غارت؟
٢. خنیف عباسی کا تھانے پر حملہ؟
٣. تھانوں میں لوٹتی عزتیں؟
جہاں حالت جنگ میں پاک آرمی کو بدنام کرنے کا موقعہ ملا فورا شروع

So now you are comparing Pak Army with corrupt politicians and corrupt police. Please dont bring Army to the level of these corrupt poloticians and corrupt police. We never felt pride of our politicians and police but we did of our Army.
غلط ------- پاکستان سیاستدانوں کی نہیں یہاں کے بےشمار عوام
کی جانوں کی قربانیوں کی وجہ سے معرض وجود میں آیا
اس کے بعد الله کی مہربانی اور انہی فوجیوں کی جانوں کی قربانی کی وجہ سے
قائم و دائم ہے
اور یہ ملک دو ٹکڑے بھی شیخ مجیب جیسے غداروں کی وجہ سے ہوا اور خاک بدہن
ختم بھی انہی نورے الطاف فضلو اسفند جیسے سیاستدانوں کی وجہ سے ہو گا
لکھ دی لعنت تیری سوچ پے
Actually I am happy that pmln is also raising voice on that army brutality on kpk traffic warden
I'm looking forward to hear IK on this
We must raise our voices. Everyone must come under rule of law
یار وڑائچ تجھے اور تیرے اس حرام زادے پیر زید حامد کذاب کو تھوڑی سی بھی شرم آتی ہے ؟؟؟؟؟
تم دونوں نے جان الله کو دینی ہے یا جی ایچ کیو کو دینی ہے ؟؟؟
ohh Come on , This So Called Paak Army is 1000000 times More corrupt then politicians
if you feel Pride on Army then you must be a Pedaishi Boot Licker
لکھ دی لعنت تیری سوچ پے
IK to sab se barra Dalaal hai Sajeelay jawanon ka
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|